اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کراچی پہنچ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پا کستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے صدراور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کراچی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے

لاہورمسلم لیگ کے صدراور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کراچی پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہمراہ ن لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ سعدرفیق، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب ، لیگی رہنما عطا تارڑ ، رانا مشہور اور ملک بھی کراچی روانہ ہوئے تھے۔ شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران سردا اختر مینگل سے ملاقات کریں گے اور ان کی والد کی وفات پر تعزیت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کراچی پہنچ گئےپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ SamaaTV Hn g r apni bhatiji Bilawal se milengy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی جا ئیں گےاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ، CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia PTI_KHI MediaCellPPP Jaan deo kera nawi gal a😁🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کل کراچی پہنچے گیکراچی:معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کل کراچی پہنچے گی ، ایئرایمبولینس میں فیملی کے 2 افراد روانہ ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا فیاض الحسن چوہان06:01 PM, 17 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ترجمان پنجاب حکومت نے کہا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف میاں جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وزیرا عظم عمرا ن خا ن پر برس پڑے اہم مشور ہ بھی دے دیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے لوگوں کےساتھ دھوکہ کیا،کہتے تھے ڈالر ایک روپیہ مہنگاہوجائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب کوئی جھرلو الیکشن برداشت نہیں ہوگا، شہباز شریفسیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک کے تمام آئينی اداروں سے مطالبہ ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروائيں۔ Lakh lant tum par kutt khan dan Imran khan wohi krny jarha hy ab jharloo nhi chly ga . Ab Na tum bardash hogayy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »