اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی اور آئندہ کی حکمت عملی ایجنڈے میں شامل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی اور آئندہ کی حکمت عملی ایجنڈے میں شامل MediaCellPPP pmln_org

کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی۔ مولانا فضل الرحمان صدارت کریں گے تاہم شہباز شریف اور بلاول بھٹو شریک نہیں ہوں گے۔کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اے پی سی کا ٹاپ ایجنڈا ہو گا۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی کا جائزہ بھی لیا جائے گا اور

آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کمر درد کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔ خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق پر مشتمل لیگی وفد اے پی سی میں جائے گا۔بلاول بھٹو کے دورہ سکردو کے باعث نیئر بخاری، یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان اور فرحت اللہ بابر اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتوزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت Read News SMQureshiPTI Holand OccupiedKashmir PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتشاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت SMQureshi StefBlok IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirDeserveFreedom KashmirIssue SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk ministerBlok
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال: وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مشترکہ حکمت عملی طے کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی اور آئندہ کی حکمت عملی ایجنڈے میں شاملاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی اور آئندہ کی حکمت عملی ایجنڈے میں شامل CMShehbaz BBhuttoZardari MoulanaOfficial pid_gov APC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال: وزارت خارجہ میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »