اپوزیشن اپنی ناکام تحریک عدم اعتمادکیساتھ گھروں کو لوٹ جائیگی.چودھری فواد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن اپنی ناکام تحریک عدم اعتمادکیساتھ گھروں کو لوٹ جائیگی.چودھری فواد fawadchaudhry Opposition GovtofPakistan MoIB_Official

مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری کے کھوکھلے دعوے بیکار ثابت ہوں گے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ اسلام آباد میںاسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کی کانفرنس کے بعد اہم عالمی دورے کریں گے۔.

مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری کے کھوکھلے دعوے بیکار ثابت ہوں گے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ اسلام آباد میںاسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کی کانفرنس کے بعد اہم عالمی دورے کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اختلاف حکومت گرانے کی اپنی ناکام تحریک کیساتھ اپنے گھروں کو لوٹ جائیگی: فواد حسیناطلاعات ونشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حزب اختلاف حکومت گرانے کی اپنی ناکام تحریک کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹ جائے گی۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official EU_Commission
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

84 فیصد پاکستانی ابتر معاشی حالات کے باعث پیسے بچانے میں ناکام87 فیصد پاکستانی صارفین عام گھریلو یا ذاتی اشیاء کی خریداری اور 87 فیصد گھر یا گاڑی خریدنے کے بارے میں پُراعتماد نہیں ہیں Corruption na hny k baes pasy ni bucha sky asl bat yh h..jeo news پیسے کیسے بچائے اتنی مہنگائی میں کھانا پینا،پہنا اور دوسری بھی بہت سی ضرورتیں ہیں انسان کی۔اُن سب ضرورت کی چیزوں کو ارینج کرنے کے لیے پیسے لگتے ہیں۔ fake news... propaganda
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناکام نہیں لوٹیں گے ہمارا نمبر گیم برابر ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوحکمران تنہا ہو چکے ہیں اور ملک سے بھاگنے کی تیاریاں ہورہی ہیں، سربراہ پی ڈی ایم انشاللہ ناکام و نامراد لوٹو ں گے آ پ Manhoos insan یہ تو وقت بتائے جناب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آگے بڑھ رہے ہیں ناکام نہیں لوٹیں گے:مولانا فضل الرحمانپی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نمبر بھی پورے ہیں، عدم اعتماد کی تحریک بھی تیار ہے، ہم آگے بڑھ رہے ہیں، ناکام پی ڈی ایم کی ناکامی دیکھیں اللّٰہ تعالیٰ کا کرشمہ مولانا ذیزل کی شکل فرشتوں نے کالی کر دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر چوروں کیساتھ جو کروں گا اس کیلیے وہ تیار ہوجائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیلسی میں جلسہ عام سے خطاب، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلیے ترمیم لانے اور 500 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان اِنوں چھری پھیر لو اِنے نہیں بچنا 😂😂 Bacha ronay pe aa gya hy ہاں جلاد بن کر سب کو پھانسی پر لٹکا دیں گے جناب خان صاحب کی گیدڑ بھپکیاں دیکھ کر پنجابی فلموں کے ہیرو یاد آ جاتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ تنازعات جن میں شین وارن اپنی زندگی میں گھرے رہےدنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں چل بسے جبکہ ان کے انتقال کی خبر نے ساتھی کرکٹرز اور شائقین کرکٹ کو سوگوار کردیا ہے Big breaking news ShaneWarnePasedAway Reason of death? where & Why? Subscribe for more news around the world
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »