اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے مختلف خبریں پھیلائی جارہی ہیں:مریم نواز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے مختلف خبریں پھیلائی جارہی ہیں:مریم نواز PMLN MaryamNSharif pmln_org PmlnMedia GovtofPakistan

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پارٹی ارکان حکومت کی بری کارکردگی پر شور مچا رہے ہیں، عمران خان اقتدار میں ہیں اس کے باوجود ان کے ممبران ان کی عزت نہیں کرتے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی کا رکردگی اچھی بری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کارکردگی ہے ہی نہیں۔ آپ کے اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز اپنی قیادت کے خلاف بات کرتے ہیں۔مریم نواز نے کہاکہ اپنی نااہلی کو چھپانے کے لیے مختلف خبریں پھیلائی جارہی ہیں. پارٹی کے رہنما نوازشریف کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں.

حکومت گرانےکی جلدی پی ڈی ایم سےزیادہ حکومت کوخودہے،امیدہےماضی کی غلطیاں نہیں دہرائی جائیں گی. ادارے اپنی حدودمیں رہ کرکام کریں۔مسلم لیگی رہنما نے مزید کہاکہ نوازشریف بہت جلدوطن واپس آئیں گے.نوازشریف کی واپسی کےوقت کاتعین پارٹی طےکریگی۔ان کا کہنا تھا کہ مجھےحکومت چنددنوں میں جاتی ہوئی نظرآرہی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا والد کے ٹرک آرٹ پر دلچسپ کیپشنمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے والد میاں محمد نواز شریف کے ٹرک آرٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن لکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپنی کشتی ڈوبتی دیکھ کر ریاست مدینہ کا سہار لے رہے ہیں: مریم اورنگزیب01:36 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب کا مدینہ کی ریاست پہ مضمون لکھنا اس چور کی مانند نوکرانی نانی شریفاں مستانی Mariam Aurangzeb saiber Imran Khan Nazar ko Koi Fark Nahin padhne wala aap jitna marji sar kapalan Imran Khan ne aisi se
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کے دن گنے جا چکے اپنی نااہلی سے توجہ ہٹانے کیلئےشوشے چھوڑ رہے ہیں: مریم نواز01:15 PM, 18 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی بری کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معین خان دنیا کے سب سے اچھے سُسر ہیں: مریم انصاریکبھی کبھار ہم معین خان سے کچھ زیادہ کی ہی خواہش کرلیتے ہیں لیکن وہ ہماری خوشی کے لیے کبھی کسی چیز کو منع نہیں کرتے: اداکارہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مِنی بجٹ کے بعد ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مصطفیٰ نواز کھوکھرپیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ پاس ہونے کے تیسرے ہی روز ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'جو ہاتھ آپ کے سر پر تھے اب وہ نواز شریف کے پاوں میں ہیں طلال چوہدری کا شہباز گل کو جوابپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی تڑپیں، اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے۔ شہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »