اپنی ہی شا دی میں دلہن کا ماں کے ہمراہ زبر دست ڈانس۔۔ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا صارفین نے دلہن اور والدہ کے ڈانس کو بے حد پسند بھی کیا۔ کمنٹ سیکشن میں ملے جلے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بھارت میں شا دی کی ایک ویڈیو سو شل میڈیا پر سامنے آئی ، جس میں دلہن کو والدہ کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وا ئرل کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں بیٹی مل کر زبر دست ڈانس کررہی ہیں اور مسکرا رہی ہیں۔دلہن نے سرخ عروسی لہنگے کے ساتھ جیولری بھی پہنی ہوئی ہے جبکہ والدہ ساڑھی میں ملبوس ہیں۔ ویڈیو سے ظاہر ہورہا ہے کہ یہ شادی کی رسومات شروع ہونے سے پہلے بنائی گئی اور اس کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیاگیاے۔ سوشل میڈیا صارفین نے دلہن اور والدہ کے ڈانس کو بے حد پسند بھی کیا۔ کمنٹ سیکشن میں ملے جلے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی کے بلز میں مزید اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک بلز میں 200 روپے کے ایم سی چارجز وصولی کی تجویز hinaparvezbutt AzmaBokhariPMLN SaniaaAshiq Marriyum_A MaryamNSharif sanabucha GFarooqi _Mansoor_Ali SaleemKhanSafi HamidMirPAK آپ کی خاموشی کیوں اس خبر پر لفافہ یا ؟؟؟ اتحاد Zardari Bemar…. Yay Wazir-e-Kala Nasli Choor hay is ki Bund may Karachi Waloon ka Khoon Bhara hay...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اماراتی ڈاکٹرو ں کا دل کی بیماری میں مبتلا جوانوں کی تعداد میں اضافے کا انتباہمتحدہ عرب امارات میں ڈاکٹروں نے دل کی بیماری میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں خبردارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیولینڈ کلینک ابوظبی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں چنگچی میں لڑکی سے بدتمیزی کے کیس میں بڑی پیش رفت - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی نے چار ملزمان کو شناخت کرلیا۔ 😑😑😑😑😑 ان حرامیوں کو عبرت کا نشانہ۔بنا دینا۔چاہئے Punish them strictly
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تمباکو نوشی کے عادی افراد کا کورونا وائرس میں زیادہ مبتلا ہونے کا امکانعالمی ادارہ صحت کے انسداد سگریٹ نوشی یونٹ کی عہدیدار ڈاکٹر ہیبی جودہ نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی کے عادی افراد میں دیگر افراد کی نسبت کووڈ۔ 19 میں مبتلا ہونے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگاپاکستان میں مہنگائی کا طوفان : ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70 روپے مہنگا Pakistan FlourRate PTIGovernment Flour PriceHike InAWeek Inflation GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI fawadchaudhry PTIofficial IKTodayPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں تشکیل نئی حکومت کے ممبران پر تشویش کا اظہارThe United States has expressed concern over the formation of a new government in Afghanistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »