اپنی جان مشکل میں ڈال کر 10، 12 وکیلوں کو بچایا: فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت بروقت کارروائی نہ کرتی تو 10 سے 12 جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔ ويڈيو لنک: DailyJang

پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ اپنی جان مشکل میں ڈال کر میں نے 10 سے 12 وکیلوں کو بچایا، حکومت بروقت کارروائی نہ کرتی تو 10 سے 12 جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا کہ نئے پاکستان میں وزیرِ اعظم کے بھانجے کے گھر پر چھاپے مارے گئے۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ہر صورت گرفتار ہوں گے،ان کی گرفتاری کے لیے 5 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ پی آئی سی حملہ کیس میں 54 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں، حکومت کی کسی سے دشمنی نہیں ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے: فیاض چوہانفیاض چوہان کا کہنا تھا کہ حسان نیازی وزیر اعظم کا بھانجا بعد میں پہلےحفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے، حفیظ اللہ نیازی ٹی وی پر بیٹھ کر تنقید کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی پر حملہ ، وکلاءمیں شامل عمران خان کے بھانجے حسن نیازی نے فیاض الحسن چوہان پر کیے جانے والے تشدد پر موقف جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وکلاءنے گزشتہ روز پی آئی سی پر دھاوا بولا اور ہسپتال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی میں تشدد پر وزیراعظم نے فیاض الحسن چوہان کو فون کرکے کیا کہا؟جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض چوہان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت فریق نہیں، ڈاکٹرز ہوں یا وکلا دونوں ہمارے لیے محترم ہیں، فیاض الحسنلاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت فریق نہیں، ڈاکٹرز ہوں یا وکلا دونوں ہمارے لیے محترم ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فیاض الحسن نے الزام عائد کرکے میری اور اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، لیگی کارکنفیاض الحسن نے الزام عائد کرکے میری اور اہلخانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، لیگی کارکن ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے 5 جگہوں پر چھاپے مارے گئے: فیاض چوہانفیاض چوہان کا کہنا تھا کہ حسان نیازی وزیر اعظم کا بھانجا بعد میں پہلےحفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے، حفیظ اللہ نیازی ٹی وی پر بیٹھ کر تنقید کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »