اپنے پیٹ میں موجود دانتوں سے شور مچانے والا ’’بھوت کیکڑا‘‘ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ماہرینِ حیوانیات نے دریافت کیا ہے کہ ایک طرح کا کیکڑا اپنے پیٹ میں موجود دانتوں کو استعمال کرتے ہوئے شور مچاتا ہے تاکہ حملہ آوروں اور شکاریوں کو بھگا کر اپنی جان کا تحفظ کرسکے۔

البتہ، کچھ ڈھیٹ قسم کے حملہ آور ایسے بھی ہوتے ہیں جو باز نہیں آتے اور قریب آتے رہتے ہیں۔ جب ایسا کوئی حملہ آور زیادہ قریب آجاتا ہے تو بھوت کیکڑا اپنے پنجے اوپر اٹھا کر کھول دیتا ہے تاکہ دشمن سے مقابلہ کرسکے۔ اگرچہ اس حالت میں کیکڑے کے پنجوں سے شور پیدا نہیں ہوتا لیکن پھر بھی اس میں سے غراہٹ جیسی آواز نکل رہی ہوتی ہیں، جبکہ بظاہر وہ ایسی کوئی حرکت نہیں کررہا ہوتا جس سے شور پیدا ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں مریض کے پیٹ سے چمچوں،کانٹوں اور زیورات سمیت مختلف اشیابرآمدمصر میں مریض کے پیٹ سے چمچوں،کانٹوں اور زیورات سمیت مختلف اشیابرآمد Egypt EgyptianSurgeons Recovered Patient 20Spoons ToothBrushes Stomach
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کے پیٹ میں درد لیکن جب ہسپتال میں ایکسرے کیے گئے تو ڈاکٹروں نے سونے کی انگوٹھی کے علاوہ کیا چیز نکالی ؟جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریض کے پیٹ سے 20 چمچے اور مختلف اشیاء نکال لی گئیںمصر میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے ایک مریض کے پیٹ سے 20 چمچے، 4 کانٹے اور متعدد ٹوتھ برش نکال لئے، مریض کو پیٹ میں درد کی شکایت تھی جس کے بعد اس کی سرجری کرکے یہ تمام چیزیں نکالی گئیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ڈیلی ٹائمز کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149گورنر راج کے نفاذ کی بات نہیں کرتا ، فروغ نسیم اپنے موقف پر ڈٹ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ وفاقی صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔امریکا کے صدر نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا۔ JohnBolton JohnboltonFired Trump USA President NationalSecurityAdviser realDonaldTrump StateDept AmbJohnBolton
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری اپنے حقوق کی جدوجہد میں تنہا نہیں ،پاکستان کشمیریوں کی سیاسی آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »