مصر، اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت مرکزی رہنماوں کو عمر قید کی سزا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر، اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت مرکزی رہنماوں کو عمر قید کی سزا Egypt

جاسوسی کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں عدالتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ سزا پانے والوں میں اخوان المسلمون کے سب سے بڑے رہنما محمد بدیع اور ان کے نائب خیرت الشاطر بھی شامل ہیں۔ان دونوں رہنماوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جس کی مدت مصر میں 25 سال ہے۔رپورٹس کے مطابق اخوان المسلمون کے دیگر 5 اراکین کو بھی7 سے 10 سال تک قید کی سزا سنائی گئی جبکہ 6 افراد کو رہا کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ان تمام افراد...

’غیر ملکی تنظیموں کے تعاون سے جرائم کرنے‘ کا الزام تھا، جن میں فلسطینی تنظیم حماس اور لبنان سے تعلق رکھنے والی عسکری جماعت حزب اللہ شامل ہے۔مذکورہ کیس میں ابتدائی طور پر مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو بھی ملوث کیا گیا تھا جو عدالتی پیشی کے موقع پر طبیعت خراب ہونے کے باعث وفات پاگئے تھے۔یاد رہے کہ اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے مصر کے واحد صدر محمد مرسی نے 30 جون 2012 کو اقتدار سنبھالا تھا لیکن ایک سال بعد ہی 3 جولائی 2013 کو مصری فوج نے ان کا تختہ الٹ دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر: اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت مرکزی رہنماؤں کو عمر قید کی سزا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصر: اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت مرکزی رہنماؤں کو عمر قید کی سزا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصر، اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت مرکزی رہنماوں کو عمر قید کی سزامصر، اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت مرکزی رہنماوں کو عمر قید کی سزا Egypt Islamists MuslimBrotherhood Prison
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 11 رہنماؤں کو عمرقید - ایکسپریس اردومحمد بدیع سمیت اخوان کے 11 رہنماؤں پر جاسوسی اور دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 9 افراد کو تاحیات قید کی سزا سنا دی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرو کے ’وکرم لینڈر‘ کی وائرل تصویر کی حقیقتدعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انڈین آربیٹر نے وکرم لینڈر کی تھرمل تصویر کھینچی ہے۔ ان دعووں کی حقیقت کو جاننے کے لیے بی بی سی کی فیکٹ چیک ٹیم نے تحقیق کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »