اپنی شادی کی تقریب انجوائے کرتی دلہن کی ویڈیو دیکھ کر پاکستانیوں کو غصہ چڑھ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگوں نے ہمیشہ دلہنیں سہمی سمٹی اور لجائی شرمائی ہی دیکھی ہیں چنانچہ اپنی شادی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرتی ایک دلہن کی ویڈیو نے

پاکستانیوں کا پارہ ان دنوں چڑھا رکھا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس ویڈیو میں دولہن اپنے دولہا کے ساتھ کرسی پر بیٹھی ہوتی ہے اور تقریب میں گانا بج رہا ہوتا ہے جس کی دھن پر دلہن کرسی پر بیٹھی ہی رقص کر رہی ہوتی ہے۔ نوال کاشف نامی ٹوئٹر صارف نے یہ ویڈیو پوسٹ کی جس پر کمنٹس میں لوگوں نے اس دلہن کو کھری کھری سنانی شروع کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق نوال کاشف نے تو کیپشن میں دلہن کی تعریف کی اور کہا کہ دلہنوں کو ایسے ہی اپنی شادی کے لمحات سے لطف اندوز ہونا چاہیے لیکن صارفین کی اکثریت اسے بے حیائی قرار دے رہی ہے۔ شاہ ویز رضا نامی صارف نے لکھا کہ ”یہ خوشی نہیں بے غیرتی ہے۔“ایک شخص نے لکھا کہ جب آپ کسی ٹک ٹاکر سے شادی کروگے تو ایسا ہی ہو گا۔ ایک آدمی نے کہا کہ ”دلہن اوور ایکٹنگ کر رہی ہے یا پھر یہ کا مزاج ہی دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کے کچھ بھی کرنے والے لوگوں کا سا ہے۔ عاطف علی نامی شخص نے لکھا کہ ”آج کل شوبازی عام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت:‌ بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »