اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وفاقی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے اور ایک خطرناک راستے پر چل رہی ہے، سینیٹر رضا ربانی DawnNews

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے اور ایک خطرناک راستے پر چل رہی ہے۔ فائل فوٹو: ڈان نیوز

بدھ کے روز کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین ججز پر مشتمل بینچ کے سامنے پیش ہونے والے اٹارنی جنرل نے بتایا تھا کہ انہوں نے کراچی کے متعدد شہری اور دیگر امور پر وزیر اعظم سے بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ 'گریٹر سینٹرلائزیشن' کے ذریعے ون یونٹ کو بحال کرنے اور 1973 کے آئین کو 1962 کے صدارتی آئین کے سائے میں رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی عرب سے متعلق حالیہ بیان پر بھی سوال اٹھایا جہاں انہوں نے ریاض کو خبردار کیا تھا کہ اگر سعودی عرب او آئی سی اجلاس طلب کرنے میں ناکام رہا تو 'پاکستان او آئی سی کے باہر اجلاس کے لیے تیار ہوگا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کراچی کو بچانے کیلئے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے: اٹارنی جنرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: نالوں کی صفائی قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ذمے - BBC News اردوپاکستان کی عدالت عظمی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تمام نالوں کی صفائی نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور حکومت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس کام کی نگرانی کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کے حوالے سے اہم احکاماتسپریم کورٹ کے کراچی کے حوالے سے اہم احکامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کنٹونمنٹ کے علاقوں سے بھی سائن بورڈ ہٹانے کیلئے بااختیار ہوں گے، سپریم کورٹکمشنر کراچی کنٹونمنٹ کے علاقوں سے بھی سائن بورڈ ہٹانے کیلئے بااختیار ہوں گے، سپریم کورٹ SupremeCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی، انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایتکراچی : محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »