اٹارنی جنرل تنازع، جسٹس عیسٰی کیس التوا کی نذر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم کی جانب سے 3 مرتبہ اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی ہدایت کے باوجود کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، رکن پی ٹی آئی AttorneyGeneral PTIGovernment DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کے حکم کے باوجود نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کے باعث وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں 3 ہفتوں کا التوا مانگ لیا۔کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ وزارت قانون کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس تعیناتی کے لیے آج ہی سمری ارسال کرے۔

اس ضمن میں ایک سینئر وزیر نے نام نہ ظاہر کرنے کی درخواست پر کہا کہ ’میں حیران ہوں کہ وزیراعظم کی جانب سے کابینہ اجلاس سمیت 3 مرتبہ اس سلسلے میں ہدایات جاری کرنے کے باوجود کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا‘۔ اس وقت بھی سینئر وکلا جن میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا، خالد جاوید خان، سید علی ظفر اور عابد زبیری کے ناموں باز گشت کچھ عرصے سے سنائی دے رہی تھی اس میں نعیم بخاری بھی شامل تھے جنہوں نے پیشکش مسترد کردی تھی۔

اسی وجہ سے وزیراعظم نے شیخ رشید کی ان باتوں پر توجہ نہیں دی تھی جو انہوں نے پاکستان ریلوے کے خسارے پر عدلیہ کی جانب سے برہمی کے اظہار کے بعد کہی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ایک ایسا شخص چاہتے ہیں جو عدلیہ اور حکومت کے درمیان فاصلے کو دور کرے اور اس سلسلے میں خالد جاوید خان بہترین انتخاب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل کی تبدیلی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کرنیکی استدعااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کی تبدیلی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس 3 ہفتوں کیلئے ملتوی کرنے کی استدعا کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق اٹارنی جنرل نے اپنے بیان پر سپریم کورٹ سے 'غیر مشروط' معافی مانگ لیسابق اٹارنی جنرل نے اپنے بیان پر سپریم کورٹ سے 'غیر مشروط' معافی مانگ لی AttorneyGeneral AnwarMansoorKhan SupremeCourt PTIGovt Pakistan pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial Farogh_NaseemPK pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial Farogh_NaseemPK Now he is scaring😀😀😀😀😀😀
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردوعدالت کا احترام کرتا ہوں اور اس کے وقار کے خلاف کوئی بات نہیں کر سکتا، انور منصور خان سو پیاز بھی کھائے اور سو جوتے بھی ۔۔۔۔ پہلے ہی بُوٹ پالشی غلام حکومت کے بھرّے میں نہ آتے اور ججوں کے خلاف گھٹیا نیازی زبان استعمال کرنے سے گریز کرتے تو یہ نوبت ہی نا آتی Karachi qater hospital main sarkari adawayat ki chori Wahi dawai baher store se mehengi dam per mil rahi he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کپیٹن (ر) انورمنصورخان نے استعفیٰ کیوں دیا؟SamaaBlogs SamaaTV اٹارنی جنرل کیپٹن (ر) انور منصور خان بقول اُنکے پاکستان بار کونسل کے مُطالبے پر مستعفی ہوگئے ہیں تاہم ذرائع کے مطابق حکومتی وزیر نے استعفیٰ دینے کیلئے کہا تھا۔ تحریر: AsadAToor پڑھیے:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بطور اٹارنی جنرل جو ڈرافٹ ملا اسے عدالت میں پیش کیا، انور منصوراسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ بطور اٹارنی جنرل جو ڈرافٹ ملا اسے عدالت میں پیش کیا، فہرست بنانے کے بعد میرے حوالے کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں گفتگو کرتے ناکام اٹانی جنرل!! سرکاری تنخواہ پر کارکردگی نھیں وقت پاس ہوتا ھے اور میڈیا پر بیٹھ کر باتیں بنانا!!؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالد جاوید خان کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہوزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں تصدیق کی ہے خالد جاوید خان کو ملک کا نیا چیف لا افسر یعنی اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »