سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی

سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔

انور منصور خان نے اپنے بیان کے حوالے سے معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے کہا کہ عدالت کا احترام کرتا ہوں اور اس کے وقار کے خلاف کوئی بات نہیں کر سکتا۔ انور منصور خان نے اپنے جواب میں عدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اٹارنی جنرل انورمنصور خان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بنچ میں شامل ججز پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے صدارتی ریفرنس کے خلاف مقدمے کی تیاری میں جسٹس فائز عیسیٰ کی مدد کی ہے اور انہیں مشورے دیے ہیں۔سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے کہا تھا کہ وہ بینچ سے متعلق اپنے بیان پر یا تو ثبوت پیش کریں یا معافی مانگیں۔

ججز کے خلاف الزام لگانے پر وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیا اور اٹارنی جنرل کے موقف سے لاعلمی اور لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ حکومت نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، وزیراعظم عمران خان،صدر عارف علوی اور معاون برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور انور منصور خان نے بلااجازت سپریم کورٹ میں یہ بیان دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi qater hospital main sarkari adawayat ki chori Wahi dawai baher store se mehengi dam per mil rahi he

سو پیاز بھی کھائے اور سو جوتے بھی ۔۔۔۔ پہلے ہی بُوٹ پالشی غلام حکومت کے بھرّے میں نہ آتے اور ججوں کے خلاف گھٹیا نیازی زبان استعمال کرنے سے گریز کرتے تو یہ نوبت ہی نا آتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn NewsGovernment rightly asked AG to resign because of his absurd in SC. His written apology to SC is a must. No one is above law. No swollen head as next AG.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاتازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates AanwarMansoorKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیااپنے استعفے میں کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور خان نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے گذشتہ روز یعنی 19 فروی کو جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کا ذکر کیا ہے جس میں انھوں نے اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔ 👍 قاضی صاحب کی وہ ساری پراپرٹی جو بیرون ملک تھی سناٸی گٸی کہانی تھی۔۔۔۔۔؟ یا پھر جو انصاف کی کرسی پر بیٹھتا ہے وہ بھی سپریم کورٹ کی اسے سے پوچھنا جرم ہے۔۔۔۔؟ Shukar hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے اٹارنی جنرل انور منصور خان سے استعفی لے لیاحکومت نے اٹارنی جنرل انور منصور خان سے استعفی لے لیا Pakistan PTIGovt AttorneyGeneral AnwarMansoorKhan Resigned SupremeCourt pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انور منصور کے دلائل سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں:وفاقی وزیر قانون فروغ نسیمانور منصور کے دلائل سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں:وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم AnwarMansoor Statement Without Knowledge Government Farogh_NaseemPK MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل انور منصور نے عہدے سے استعفی دے دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »