آکسیجن گیس، سلنڈر اور اسٹوریج ٹینک کی درآمد پر تین ماہ کیلیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوٹی فکیشن جاری، ایک ماہ قبل کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ بھی دی گئی

وفاقی حکومت نے آکسیجن گیس، سلنڈر اور آکسیجن گیس اسٹور کرنے والے ٹینک کی درآمد پر تین ماہ کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی۔

اس حوالے سے فیڈرل بورڈآف ریونیو کی جانب سے پیر کو نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ درآمد کنندگان آکسیجن گیس، آکسیجن گیس سلنڈر اور آکسیجن گیس اسٹور کرنے والے ٹینک بغیر سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی کے منگواسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح میں ڈھائی فیصد اضافہ ریکارڈ، وفاقی ادارہ شماریات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی شوبز ستاروں کی مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد - ایکسپریس اردویاسر حسین اور اقرا عزیز نے مداحوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوش رہیں اور گوشت کھائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر وائرلشاہ سلمان کی والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی صوبے بھر میں صفائی جاری رکھنے کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی بچپن کی تصویر وائرل ہوگئیریاض (ویب ڈیسک)  سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »