ماہ جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح میں ڈھائی فیصد اضافہ ریکارڈ، وفاقی ادارہ شماریات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہ جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح میں ڈھائی فیصد اضافہ ریکارڈ، وفاقی ادارہ شماریات مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: نئے مالی سال کے آغاز پر بھی مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح میں ڈھائی فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جولائی 2020ء کے مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020ء کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی 2019ء کے مقابلے میں جولائی 2020ء میں مہنگائی کی شرح 9.30فیصد رہی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ میں ٹماٹر 179 فیصد، موٹر فیول 27 اور سبزیاں 24 فیصد مہنگی ہوئیں جبکہ پیاز 17 فیصد، انڈے 11 فیصد، گندم اور آٹا 7 فیصد تک مہنگے ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مصالحہ جات 7.57 فیصد، چینی 3.82 اور چکن 2.6 فیصد مہنگے ہوئے۔ ایک ماہ میں دال مونگ 10.72 فیصد، ٹرانسپورٹ 7.55 اور دال مسور 6 فیصد سستی ہوئی جبکہ پھل 6.24 فیصد، دال ماش 2.71، چنا 2.7 اور دال چنا 2.39 فیصد سستے ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا، جولائی میں کورونا سے 25 ہزار سے زائد ہلاکتیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیامقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح 9.3 فیصد تک جا پہنچی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جولائی میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح 9.3 فیصد تک جا پہنچی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »