آٹو گراف کہیں کھو گیا... - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ آٹوگراف دنیا بھر میں مشہور ہوجاتے ہیں اور ہمارے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح کے ساتھ یہی ہوا جب خاتون پرستار نے سوشل میڈیا پر آٹو گراف لینے کے لیے نکاح نامہ پیش کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

آٹوگراف پلیز….

اپنے اساتذہ سے اس آٹوگراف بُک پر ان کے آٹوگراف لیے تو دستخطوں کے ساتھ کچھ نصیحتوں اور کچھ شفقت بھرے پیغامات پر مبنی پند و نصائح کا ایک مجموعہ گویا ہمارے ہاتھ لگا جو ہماری آنے والی زندگی میں ہماری رہنمائی کرتا رہا۔ ہماری زندگی میں آنے والی دوسری آٹوگراف بُک تو واپس ہمارے ہاتھ ہی نہ آئی کیونکہ وہ نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں سچن ٹنڈولکر کا آٹوگراف لینے کے لیے گراؤنڈ کے جنگلے کے ساتھ کھڑے چوکیدار کو دی تھی یہ تو خیر ہمارے ذاتی تجربات تھے جو تعلیم کے ابتدائی دور میں آٹوگراف بُک کے ساتھ جڑے...

جس طرح پہلے آٹوگراف لینا بہت بڑی کامیابی تصور کی جاتی تھی اسی طرح آج سیلفی لینا بھی کسی کارنامے سے کم نہیں سمجھا جاتا اور پھر سوشل میڈیا پر مختلف پلیٹ فارم کے ذریعے اس کی نمائش کرکے داد وصول کرنے کا سلسلہ شروع کیا جاتا ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ جو بات سادہ سے آٹوگراف اور اس کے ساتھ لکھے پیغام میں ہوتی ہے وہ آج کی رنگا رنگ تصویر میں عنقا ہے۔ آٹوگراف اتنا مقبول عام ہے کہ ایک مشہور شاعر مجید امجد نے اس پر ایک پوری نظم ہی لکھ ڈالی جس پر مختلف مکاتب فکر کی جانب سے اعتراضات بھی اٹھائے گئے مگر وہ...

آٹوگراف ادب و ثقافت سے وابستہ ہستیوں کے لیے کیا اہمیت رکھتا تھا اس حوالے سے نامور ادیب اشفاق احمد کی کتاب زاویہ سے اقتباس ملاحظہ کرتے چلیں۔ اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ میں نوجوانوں کی طرح اس عمر میں اپنی آٹوگراف بُک لے کر گھومتا ہوں اور ایسے لوگوں کے آٹوگراف حاصل کرنا چاہتا ہوں جو آسائش اور آسانی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگوں کو اداکاروں یا گانے والوں کے آٹوگراف لینے کا شوق ہوتا ہے۔ میں ایسے لوگوں کے آٹوگراف لینے کا خواہشمند ہوں جن پر دنیا کے جھمیلوں کا تشنج یا بوجھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئل کہیں کہیں اور کوے ہر جگہRead koyal kahi kahi or kauway hr jaga Column by Naseem Ahmed Bajwa that is originally published on, Tuesday 13 2023 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 12, 2023, لاہور, Page 1,فتنہ انجام کو پہنچ گیا، اسے ووٹ ڈالنے کوئی نہیں آئے گا: مریم نواز مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN MaryamNawazSharif PTI ImranKhan pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کیا گیا ایک اور فیصلہ واپس لے لیا گیا -واشنگٹن: امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ واپس لے لیا گیا، امریکا ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا دوبارہ حصہ بننے جارہا ہے۔ امریکا ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم، یونیسکو میں واپس شامل ہونے کا اعلان کرنے جارہا ہے جسے اس نے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر پھر مہنگاہونے لگاڈالر پھر مہنگاہونے لگا DollarRate Dollar Pakistan PMLNGovt PDM InterBank StockMarket IshaqDar Trading Rupees FinMinistryPak MIshaqDar50 StateBank_Pak kse_100
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: حج سیزن میں غلاف کعبہ اونچاکیوں کردیا جاتا ہے؟غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا ہے اور خانہ کعبہ کے نچلے حصے کو 2 میٹر سفید کپڑے سے چاروں اطراف سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دبئی میں منی لانڈرنگ کرنے پر 30 رکنی گینگ کو مجموعی طور پر 96 سال کی سزاگینگ پر ڈھائی ارب روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا، جرمانہ نہ دینے پر جائیداد اور اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »