آواز سنے بغیر بھی گفتگو سمجھنے والا اسمارٹ کیمرا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آواز سنے بغیر بھی گفتگو سمجھنے والا اسمارٹ کیمرا مزیدپڑھیں:

اسپی چِن نامی کیمرہ اور نظام صرف منہ کی حرکت سے ہی بولے جانے والے الفاظ ریکارڈ کرسکتا ہے۔ فوٹو: کورنیل یونیورسٹیفون اور ایمیزون کے وائس اسسٹنٹ ایلسا اور سِری آواز سن کر ہماری مدد کرتے ہیں لیکن اب ایک بصری نظام کی بدولت کسی قسم کی آواز سنے بغیر بھی صرف ٹھوڑی کی حرکات سے معلوم کرسکتا ہے کہ درحقیقت کیا کہا جارہا ہے۔

کورنیل یونیورسٹی کے چینگ زینگ اور ان کے شاگرد رؤڈونگ زینگ کا کیمرا گلے میں پہنا جاتا ہے۔ یہ سینے کے اوپری حصے پر رہتے ہوئے ٹھوڑی اور اس کے نیچے کے عضلات کی حرکات کو نوٹ کرتا رہتا ہے۔ اب بولنے والا خواہ سرگوشی کرے یا پھر صرف ہونٹ ہلائے تب بھی وہ اسے محسوس کرلیتا ہے۔ تاہم اس سسٹم پر بولنے والے کو کچھ تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ پہلے مرحلے میں اسے 20 افراد پرآزمایا گیا۔ ان میں سے دس افراد کو انگریزی میں گنتی یا سادہ الفاظ بولنے کو کہا گیا ۔ بقیہ دس افراد کو چینی زبان میں 44 سادہ الفاظ کہنے کا کہا گیا۔ کچھ تربیت کے بعد کیمرا انگریزی کے 90 فیصد اور چینی زبان کے 91 فیصد الفاظ بہت اچھی طرح پہچاننے لگ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں 14 شادیاں کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار - ایکسپریس اردوسوین کے متاثرین میں سپریم کورٹ کی ایک وکیل اور سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کی ایک سینئر اہلکار بھی شامل ہیں aamir liaquat is that you AamirLiaquat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم ناصر خان نے نوکری کا جھانسہ دے کر ہوٹل لےجاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کو قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے، ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورانِ حمل کورونا ویکسی نیشن نوزائیدہ بچوں کو بھی بچاتی ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوایم آر این اے ویکسین سے حاملہ خواتین کی ویکسی نیشن ان کے نوزائیدہ بچوں کو 6 ماہ تک کورونا سے بچاتی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

13 سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم اہل خانہ کی معافی پر رہا - ایکسپریس اردوملزم بچی کو پڑھانے آتا تھا، نازیبا تصاویر والدہ کو بھیج کر رقم مانگی، چائلڈ پورنو گرافی پر اس کخلاف مقدمہ درج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردے کر بطور سینیٹر بحال کیا جائے، فیصل واوڈا Routta kun hey Eshe ko kehttay han Makafattey amal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »