آواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم ایپ کی مدد سے زنانہ آواز میں خاتون پروفیسر بن کر طالبات کو اسکالر شپ میں مدد کا جھانسہ دیکر بلاتا تھا

آواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیSIFC ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہارسابق سینیٹر مشتاق احمد سے پولیس افسر کا ہتک آمیز رویہ، تصویر وائرلدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دیواٹس ایپ کا صارفین کے لیے دو نئے فیچرز پر کام جاریعمران خان میں جمہوری جذبہ نہیں، وہ صرف دوبارہ گود لینا چاہتا ہے، مفتاح اسماعیلعدم مساوات نوجوانوں میں مٹاپے کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ اوغیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی؛ داسو اور چلاس میں...

پولیس کے مطابق ملزم زنانہ آواز میں طالبات سے کہتا تھا کہ وہ فلاں علاقے میں آجائیں جہاں وہ ایک آدمی کو بھیجیں گی جو انہیں موٹر سائیکل پر میرے گھر لے آئے گا۔ متاثرہ طالبات نے پولیس کو بتایا کہ ملزم واردات کے دوران ہیلمٹ اور دستانے پہنتا تھا تاہم پولیس اسکے ہاتھوں کے بارے میں ملنے والی تفصیلات کی وجہ سے ہی ملزم کا سراغ لگانے میں کامیاب ہوئی۔

کشواہا کو ہفتے کے روز تین مبینہ ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے بلڈوزر سے اس کے گھر کو بھی مسمار کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دیمیرے بچے اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنی کے ساتھ کام کرکے اپنے اخلاق سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے، جویریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیادتی کا جھوٹا کیس دائر کرنے والی لڑکی کے ساتھ قسمت کا عجیب کھیلقسمت نے زیادتی کا جھوٹا الزام لگانے والی لڑکی کے ساتھ عجیب کھیل کھیلا، اسے بھی وہی سزا مل گئی جو مرد کو ملی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکے نے شادی کرنے کے لیے کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولے؟ارینج میرج کا ارادہ کرنے والی لڑکی مایوسی کا شکار ہوگئی، لڑکے کی جانب سے جھوٹی معلومت نے اسے بددل کردیا۔ اس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارینج میرج، لڑکے نے شادی کرنے کے لیے کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولے؟ارینج میرج کا ارادہ کرنے والی لڑکی مایوسی کا شکار ہوگئی، لڑکے کی جانب سے جھوٹی معلومت نے اسے بددل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »