آوارہ کتے سندھ سرکار کیلئے چیلنج بن گئے، ”کتا پکڑو مہم“ شروع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آوارہ کتے سندھ سرکار کیلئے چیلنج بن گئے، ”کتا پکڑو مہم“ شروع کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات حکومت کیلئے نیا چیلنج بن گئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے ”کتا پکڑو مہم“ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

محکمہ بلدیات نے میئر کراچی، لاڑکانہ، سکھر اور حیدر آباد کو ہنگامی مراسلہ بھیج دیا ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے بتایا کہ کتے کاٹے کی ویکسین ختم نہیں ہوئی، اس کی کمی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ کتوں کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔ محکمہ بلدیات کے مراسلے میں ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام شہروں اور دیہات میں آوارہ کتوں کے خلاف موثر مہم شروع کی جائے۔ تمام ضلعی میونسپل کارپوریشنز، ڈسڑکٹ کونسلز، میونسپل کمیٹیز اور ٹاؤن کمیٹیز کےچیئرمین کو بھی خط ارسال کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kuch tu pehly e NAB ny pakar rakhy hain baki b nai bachny InshaAllah sab pharyjangy

سندھ نا جانا شہزادوں، ایویں بلا وجہ مارے جاو گے umarcheema1 najamsethi HamidMirPAK arifhameed15

Peeche to dekho

پہلے اسمبلی میں بیٹھے کتے پکڑ کر مارو

shameless

جب کتوں کو پکڑا جاتا ہے تو وہ فوراً بیماری کا بہانہ بنا کے ہسپتال چلے جاتے ہیں

Imran khan already caught

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا فضل الرحمان کے احتجاج کی اخلاقی حمایت کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کا اعلان کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang اور یہ کر بھی کچھ نہیں سکتا۔۔😂😂 ڈکیت ابو کو بچانے کیلئے یہ مالانا زیبرے کے آگے لیٹ بھی سکتا ہے اخلاقی حمایت ۔ ان میں کچھ اخلاق نام کی کوئی چیز ہے بھی؟؟ لُٹیرے سندھ کے۔ غریب لوگوں کی بددعائیں لینے والے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آنگ سان سوچی کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا سامناآنگ سان سوچی کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا سامنا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کے ویزوں کے لئے پی سی بی سے رابطہسری لنکن کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کے ویزوں کے لئے پی سی بی سے رابطہ SriLankanCricketBoard TheRealPCB Players Visas CricketComesHome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا سلامتی کو خطرے پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزموزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Sofe pe beithy huwe he Or khete he khre he آل سعودکوپروٹیکشن دینےکےبجائےسعودی عرب کی فکرکیجئےکیونکہ اس مقدس سرزمین کوکوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا سوائے یہود و نصارہ کے اور آل سعود ھمیشہ سےانکے آلہ کار بنے ھوئے ھیں۔ ایسانہ ھو کہ آپ آل سعود کومقدس سمجھ کر تحفظ دیتے دیتے سرزمین مقدس کو نقصان پہنچا بیٹھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:ہنگامی اجلاس,وزیراعلی پنجاب کا بچوں کے قتل پر غم و غصے کا اظہارلاہور:ہنگامی اجلاس,وزیراعلی پنجاب کا بچوں کے قتل پر غم و غصے کا اظہار Lahore CMPunjab UsmanBuzdar Meeting KasurIncident UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »