آنکھ کی شرارت ہے تو زندگی قائم ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ گئی تو پیچھے کیا رہ گیا۔ زُہرہ بائی انبالے والی کا ایک گانا ہے جس میں وہ کہتی ہیں ''رہتی نہیں کسی کی ظالم جوانیاں‘‘۔ بات صرف جوانی کی نہیں۔ پڑھیئےایاز امیر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

وہ گئی تو پیچھے کیا رہ گیا۔ زُہرہ بائی انبالے والی کا ایک گانا ہے جس میں وہ کہتی ہیں ''رہتی نہیں کسی کی ظالم جوانیاں‘‘۔ بات صرف جوانی کی نہیں۔ جوانی کے ساتھ جو ظلم منسوب ہے وہ جوانی کے ڈھل جانے کے بعد بھی کارفرما رہتا ہے بشرطیکہ دل میں دھڑکن اور آنکھ میں شرارت ہو۔ بہت سی مثالیں دی جا سکتی ہیں۔ مشہور امریکی گوّیا فرینک سناٹرا کبھی اکیلا نہیں رہا۔ جوانی میں شادیاں کیں اور عمر ڈھلی بھی تو شادیوں سے باز نہ آئے۔ چونکہ ایک سپر سٹار تھے اس لئے بیویاں بھی ان کی بڑی چمک دمک والی تھیں۔ اُن کی...

کئی آدمیوں پہ متعدد شادیاں جچتی ہیں، ہر ایک پہ نہیں۔ فرینک سناٹرا جو کر سکتا تھا وہ ہرکوئی نہیں کر سکتا۔ اِسی طرح جو الزبتھ ٹیلر نے اپنی زندگی میں کیا وہ ہر عورت کے بس میں نہیں ہوتا۔ اُن کی چھ سات شادیاں تھیں جن میں سے رچرڈ برٹن کے ساتھ انہوں نے دو بار شادی کی۔ پانچویں یا چھٹی شادی ایک ڈشکرے سے مزدور‘ جسے انگریزی میں برک لیئر یعنی اینٹیں لگانے والا کہتے ہیں‘ سے کی۔ نوجوان خاصا خوبرو تھا اور الزبتھ ٹیلر کی عمر تب شب ہجراں کی طرف جارہی تھی‘ لیکن الزبتھ ٹیلر کا کمال تھا، بن سنور کے اپنے نوجوان...

کچھ بڑھاپا عمر سے منسلک ہے لیکن کچھ بڑھاپا انسان اپنے پہ طاری کر لیتا ہے۔ شرارت آنکھ سے گئی تو سمجھیے کہ بڑھاپے کے اسیر اگر آپ ہو نہیں گئے تو ہونے والے ہیں۔ ایسی کیفیت میں انسان کے وجود سے چاشنی جانا شروع ہو جاتی ہے؛ البتہ جنہوں نے دلوں میں اُمنگیں پال رکھی ہوں ان کا ایک اپنا سٹائل ہوتا ہے۔ عمر کا بے رحم جبر اُن کے گرد آ جائے تب بھی اُن کا انداز الگ ہوتا ہے۔ میں متعد د بار ذکر کر چکا ہوں کہ اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی، اُن کی عمر 84۔85 سال ہو چکی ہے لیکن جسے بڑھاپا کہتے ہیں وہ اُن...

اسلام نے ایک سے زیادہ کی اجازت دی ہوئی ہے لیکن کچھ تو یہ مزاج کی بات ہے کچھ حوصلے کی۔ کچھ مزاج ایسے ہیں جو ایک سے بھی اُکتا جاتے ہیں۔ ایک تجربہ ہی اُن کے لئے کافی ٹھہرتا ہے اور کسی اور کے ساتھ وقت گزارنے کی بجائے اُنہیں اپنی خلوت زیادہ راس آتی ہے۔ کچھ ایسے ہیں جن کے دل میں ایک سے زیادہ معرکوں کی آرزو تو رہتی ہے لیکن حوصلہ نہیں پڑتا۔ کچھ معاشرے کا ڈر کہ لوگ کیا کہیں گے، کچھ اولاد کی سرکشی کہ بابے کو کیا ہو گیا ہے، چین سے کیوں نہیں بیٹھتا۔ تب آرزوئیں دل میں ہی دب کے رہ جاتی ہیں اور انسان کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا کوقواعدوضوابط کاپابندبناناایک مشکل کام ہے تاہم یہ نہایت ضروری ہے:شبلی فرازسوشل میڈیا کوقواعدوضوابط کاپابندبناناایک مشکل کام ہے تاہم یہ نہایت ضروری ہے:شبلی فراز Read News SocialMedia shiblifaraz PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ٹِک ٹاک حساس معلومات چین کی کمیونسٹ پارٹی کو منتقل کر رہا ہے‘ - BBC News اردوامریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’آئندہ چند روز میں‘ ایسے چینی ساختہ سافٹ ویئرز کے خلاف ایکشن لیں گے جو اُن کے خیال میں امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام کیلئے قواعد وضوابط پر عملدرآمد ضروری ہے،چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے قواعد وضوابط پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم کے بحران کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے، فخر امامگندم کے بحران کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے، فخر امام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے: شاہد آفریدیلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی توجہ اپنی کارکردگی پر مرکوز ہے، وہ پاکستانی بیٹنگ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سے محبت، ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی خواہش ہے: ارطغرللاہور: (ویب ڈیسک) ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے اردو میں 'ارطغرل غازی' ڈرامے کے مرکزی کردار ہیرو انجین التان دوزیتان (ارطغرل) نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر ملک ہے، بچپن پاکستان سے محبت کے اظہار میں گزارا۔ محبت کا قرض بھی اتارنے کی کوشش کروں گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »