پاکستان سے محبت، ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی خواہش ہے: ارطغرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے اردو میں 'ارطغرل غازی' ڈرامے کے مرکزی کردار ہیرو انجین التان دوزیتان (ارطغرل) نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر ملک ہے، بچپن پاکستان سے محبت کے اظہار میں گزارا۔ محبت کا قرض بھی اتارنے کی کوشش کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی پر نشر ہونے والے 16 منٹ کے انٹرویو میں انہوں نے اپنی طرز زندگی سمیت پاکستان اور عوام سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔

نئے پراجیکٹ سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ وہ ایک سرپرائز پراجیکٹ ہے جس کے بارے میں معلومات شیئر نہیں کرسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ارطغرل غازی کا پراجیکٹ مکمل ہونے کے بعد میں وقت کی کمی کے باعث اسے دوبارہ نہیں دیکھ سکا بلکہ دیگر نئے پراجیکٹ میں مصروف ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے 558 کیسز کا اضافہ، اموات 5973 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں آلائشیں درآمد کر کے کھانے کی اشیا بنانے کا منصوبہ - BBC News اردوپاکستان سے جانوروں کے گوشت کی بیرون ملک برآمد اور غیر ملک سے اندرون ملک گوشت کی درآمد عرصہ دراز سے جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ورچوئل اسکریبل ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا پاکستان میں کیا حالات ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت سرحدی کشیدگی کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا۔نالہ ڈیک میں ہزاروں کیوسک  پانی چھوڑ دیا جس سے وہاں سیلابی صورتحال پیدا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سےاموات میں نمایاں کمی لیکن بھارت کی کیا صورتحال ہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات ایک ہندسے میں آگئیں۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  14ہزار  ٹیسٹ کیے گئے جن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »