آل پارٹیز کانفرنس: اپوزیشن جماعتوں کا نیا اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آل پارٹیز کانفرنس: اپوزیشن جماعتوں کا نیا اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے میثاق جمہوریت کی طرز پر میثاق کی تیاری کے لیے کمیٹی بھی قائم کر دی ہے۔ نئے میثاق کا نام ‘’چارٹر آف پاکستان’’ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے لانگ مارچ سے قبل ملک بھر میں ریلیاں اور جلسے ہوں گے۔ اس کے علاوہ اے پی سی نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ادھر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں بھی اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کا اعتماد بحال نہ ہو سکا ہے۔ اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد اور ان ہاؤس تبدیلی پر منقسم نظر آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہآصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے ، نواز شریف بھی گذشتہ روز بلاول کی دعوت پر اے پی سی میں ویڈيو لنک کے ذریعے شرکت پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ان کا حق ہے، سراج الحقجماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر و سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ان کا حق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہشبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu APC2020 NawazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پر پاکستان نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »