آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو چیئرمین پی ٹی آئی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت  کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے  چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیدیا۔جج نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل ٹیلی فونک گفتگو  کروانے کے دوران موجود...

چاہتا ہوں سائیکل کا غلط استعمال نہ ہو، ایسا نہ ہو سائیکل جیل ...

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے پر سماعت ہوئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں وکیل شیراز احمد رانجھا پیش ہوئے۔جج ابوالحسنات نے کہاکہ جیل میں ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق ایس او پیز آ جائیں تو دیکھ لیتے ہیں،ورزش اور سائیکل سے متعلق پہلے ہی جیل حکام کو کہہ چکا ہوں،وکیل شیراز احمد رانجھا نے کہا کہ اگر عدالت اجازت دے تو سائیکل آج ہی مہیا کر دیتا ہوں،جج ابوالحسنات نے کہا چاہتا ہوں سائیکل کا غلط استعمال نہ ہوا،...

وکیل نے کہا کہ اگر خدشات ہیں تو ایک بندہ مقرر کردیں جس کی نگرانی میں سائیکل استعمال ہو، جج ابوالحسنات نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں کھانا گھر سے منگوایا جائے لیکن ذمہ داری کون لے گا؟اگر کھانا جیل میں تیار ہو تو جیل حکام ذمہ دار ہوتے ہیں،میں سائیکل والے معاملے پر آرڈر کر دیتا ہوں، معاملے کو حل کر دیتے ہیں،جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کے آنے تک سماعت میں وقفہ کردیا۔

چاہتا ہوں سائیکل کا غلط استعمال نہ ہوا، ایسا نہ ہو سائیکل جیل سپرنٹنڈنٹ چلاتا رہے،جج آفیشل سیکرٹ ایکٹہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکانراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفرکیس چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصوروار قرارایف آئی اے نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفرکیس کا چالان جمع کرا دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیدیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفرکیس چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصوروار قرارایف آئی اے نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفرکیس کا چالان جمع کرا دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیدیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کے باہر جگہ میں توسیعاسلام آباد : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی چہل قدمی کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل کےباہرجگہ کی توسیع کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل: عمران خان کے سیل کی توسیع کردی گئیچیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سیل کی توسیع کردی گئی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عملدرآمد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیاگیاہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے سیل سے متعلق دو مزید درخواستیں کیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے گھر کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں سائفرکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی ، خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ، سینئر پراسیکیوٹر شاہ خاور کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ سائفر کیس کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو چالان کی نقول تقسیم کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »