آفاق احمد کی 29 سال بعد متحدہ کی تقریب میں شرکت موضوع بحث بن گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آفاق احمد کی 29 سال بعد متحدہ کی تقریب میں شرکت موضوع بحث بن گئی

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مرکزی دعوت افطارڈنر میں آفاق احمد کی شرکت سب کی توجہ کا مرکز اور موضوع بحث بنی رہی۔

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مرکزی دعوت افطارڈنرجمعے کو منعقدکی گئی جس میں جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور صحافت،سیاست اور ادب،فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی وہیں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی شرکت سب کی توجہ کا مرکز اور موضوع بحث بنی رہی۔ آفاق احمد تقریباً 29سال بعد ایم کیو ایم پاکستان کے کسی اجتماع یا تقریب میں شریک ہوئے۔تقریب کے میزبان کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی اور اراکین رابطہ کمیٹی تھے جوشعبہ جات کے انچارجزاور سینئرذمے داران کے ہمراہ داخلی دروازے پرمہمانوں کے استقبال کے لیے موجودتھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو لوگ جمہوریت بچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ان ہی کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھ سکا: وزیراعظم عمران خانجو لوگ جمہوریت بچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ان ہی کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھ سکا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ اسکواڈ میں وہاب کی انٹری اچھی اور عامر کی حیران کن ہے، اعجاز احمد - ایکسپریس اردوعامر کو کوئی میچ کھیلے بغیر میگا ایونٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ سمجھ سے باہر ہے، اعجاز احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی کی بیٹی کی بیماری اور ان کی ہمت کی کہانی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

احتجاج ہوگا مگر حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی جائے گین لیگ کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاج ہوگا مگر حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی جائے گی، مریم نواز نے ماضی میں اپنی زباں بندی کی وجہ نوازشریف کی خاموشی کو قرار دے دیا ۔...; naeemashrafbut3 ھاں بس ملک میں افراتفری پیدا کرو تاکہ ملک ٹوٹے یہی پروگرام ھے نا؟ naeemashrafbut3 😂😂😂😂 naeemashrafbut3 Tum loog ko Allah ki zat asa he zaliloo riswa kra ge.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ پھر مؤخرنندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر جج ارشد ملک نے سماعت کی۔ دوران سماعت...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی خودکشی کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوریخیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوری KPK pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹر آصف علی کی بیٹی کی تدفین کردی گئیقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کی بیٹی نور فاطمہ کی نماز جنازہ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ادا کی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نور فاطمہ کی تدفین مقامی...; khurramsamaa RIP khurramsamaa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی اپوزیشن جماعتوں کی اےپی سی میں شرکت کی ہدایت - Newsone Urduلاہور : مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اورگرتی ہوئی معیشت پرن لیگ عوام کی آوازبنے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اورگرتی ہوئی معیشت پرن لیگ عوام کی آوازبنے، سلیکٹڈوزیراعظم نےقوم کوجھوٹےخواب …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »