آصف زرداری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت کے پاس پہنچ گئے

ملاقات میں پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی پنجاب کی صورتحال پر حتمی فیصلے کو چوہدری شجاعت کی رضامندی سے مشروط کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی جس میں اہم فیصلے گئے تھے اور پنجاب اسمبلی بچانے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کو سونپنے پر اتفاق ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیچارے مریضوں کو بیڈ سے اٹھانا، تڑپانا کوئ خان سے سیکھے😃

Sindh house try to play active role.

Yeh jab tak martay nahi tab tak pakistan nahi badlay ga. Jitny bhi puranay bazurg siysat daan hy Allah in sub ko apnay pass bula ly khas toor pa PDM k diyasat daano ko.

Good

بے غیرتی عروج پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگووزیراعظم چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو تفصیل:PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A PMLNGovt GovtofPakistan PMLQ ChShujatHussain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زرداری شہباز ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک چوہدری شجاعت کے سپرد - ایکسپریس اردوپنجاب کی صورت حال پر حتمی فیصلہ چوہدری شجاعت کی رضامندی سے ہوگا، ذرائع آصف زرداری Kitnay beghirat kanjar hain ye zardari or ss جو کچھ یہ ایک دوسرے کو کہہ چکے ہیں پچھلے دور میں بنتا یہی تھا کہ نظریں نہ ملائیں. ہائے سیاسی مجبوریاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف سیاسی صورتحال پر گفتگو کیلئے شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئےدوران ملاقات وزیراعظم شہباز شریف اور شجاعت حسین نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif pmlngovernment ShujatHussain PMLN PMLQ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چودھری شجاعت سے ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال07:36 PM, 18 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، وزیراعظم نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے ہمارا اتحاد قائم ہے اور انشاء اللہ رہےگا: مونس الہٰین لیگ اپنا ماتم جاری رکھے، مونس الہٰی کا عمران خان سے ملاقات کے بعد بیان 🤑🥸💲🦋💲🍁✌️ Then dissolved the assembly دسو یہ بھی سیاست دان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »