آصف زرداری 6 ماہ بعد نیب حراست سے رہا ہو کر کراچی پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرداری کے ساتھ خصوصی طیارے میں کون تھا؟ : AsifZardari PPP Karachi DawnNews

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت پر رہائی کے بعد کراچی پہنچ گئے۔

آصف زرداری کے علاج کے لیے کراچی میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جس کے سربراہی قومی ادارہ برائے امراض قلب کے سربراہ ڈاکٹر نوید قمر کریں گے۔سابق صدر آصف زرداری کو گزشتہ روز عدالت سے روبکار جاری ہونے کے بعد پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد سے سے رہا کردیا گیا تھا۔ سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری آج رات زرداری ہاؤس میں قیام کریں گے اورانہیں کل کراچی منتقل کیا جائے گا۔یاد رہے کہ 11 دسمبر 2019 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرلی تھی۔

عدالتی فیصلے میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ میڈیکل رپورٹ کو دیکھتے ہوئے ضمانت نہ دینا آصف زرداری کے بنیادی حقوق کی خلاق ورزی ہو گی، قید میں ہوتے ہوئے آصف زرداری کا علاج قومی خزانے سے ہو رہا تھا لیکن ضمانت پر رہائی کے بعد وہ اپنی مرضی اور اپنے خرچ سے علاج کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رہائی کے بعد آصف زرداری کہاں جائیں گے؟اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹرز نے سابق صدر آصف زرداری کو اسپتال منتقلی کا مشورہ دیا ، پمزسے روانگی کے وقت ریفرسلپ آصف زرداری کے حوالے کی جائے گی آیان علی کے پاش Sidha LONDON jaegain aur Kahan jaegain Jahanam me.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیاپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پمز اسپتال سے رہا کر دیا گیا SamaaTV مبارک ہو پاکستانیو آج ایک بےغیرت دہشتگرد ڈاکو رہا ہوگیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقلاسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای کو علاج کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرلیانيب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کيس ميں مسلم ليگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرليا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زرداری کی ضمانت ڈیل نہیںوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی رہائی کی روبکار جاری - Pakistan - Dawn Newsاب ڈان بھی کلک بیٹ پر آگیا،۔۔ڈیلی پاکستان اور اردوپوائنٹ کی تو کریڈبلٹی نہیں ۔۔ڈان کی تو ہے نا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »