آصف زرداری اور فریال کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب عدالت میں دائر ضمنی ریفرنس میں سابق صدر اور دیگر ملزمان پر نجی بینک کے فنڈز کے غلط استعمال کا الزام لگایا گیا ہے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

کر دیا۔ احتساب عدالت میں دائر ضمنی ریفرنس میں سابق صدر اور دیگر ملزمان پر نجی بینک کے فنڈز کے غلط استعمال کا الزام لگایا گیا ہے۔

نیب نے مؤقف اپنایا کہ بے نامی دار اے ون انٹرنیشنل کے نام پر زمین خریدی گئی جبکہ آصف زرداری کے پرائیویٹ سیکرٹری ملزم مشتاق کا اُن کے ساتھ مشترکہ اکاؤنٹ بھی ہے۔ اِس مشترکہ اکاؤنٹ سے 8 ارب 30 کروڑ روپے کی رقم جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے نکلوائی گئی۔ نیب کے مطابق ایک ارب 20 کروڑ روپے بیرون ملک بھی منتقل کرائے گئے اور 95 کروڑ روپے دوبارہ سابق صدر کے زیر استعمال اکاؤنٹس میں منتقل ہوئے۔

ضمنی ریفرنس میں اومنی گروپ کے مالکان بھی نامزد کیے گئے ہیں۔ نیب کے مطابق سارے معاملے میں انور مجید، عبدالغنی مجید اور مصطفی ذوالقرنین کا اہم کردار ہے۔ دوسری جانب جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ ملزم کو 21 نومبر کو کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ زرداری کے قریبی ساتھی پر بطور سیکرٹری کڈنی ہلز ہاؤسنگ اسکیم میں پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔ نیب کے مطابق ملزم نے اومنی گروپ کو غیرقانونی طور پر 12 پلاٹ فرضی ناموں پر دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 Want to send nawaz shareef outside decision in oneday & these type of important cases pending long time , Is it discrimination ? .

SohailRashid8 نجی بینک یا ادارے سے نیب کا کیا تعلق ۔نجی بینک جانے بندہ جانے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور فریال تالپور کے گرد شکنجہ مزیدتنگآصف زرداری اور فریال تالپور کے گرد شکنجہ مزیدتنگ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال کی مشکلات میں اضافہ، ضمنی ریفرنس دائریہ کیس جعلی ہے یا اصلی لیکن ان لوگوں نے اپنی بادشاھت کے زمانے میں سندھ کیساتھ اسے بھی بدتر سلوک کیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زرداری ، فریال کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرزرداری ، فریال کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مردان پولیس سے مقابلے میں دہشت گرد آصف خان ہلاکخیبر پختون خوا کے شہر مردان میں پولیس سے مقابلے کے دوران دہشت گرد آصف خان ہلاک ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Asif afan : آصف عفان:-ایک اورمعاشی ڈرون حملہRead aik or mashi drown hamla Column by Asif afan that is originally published on, Monday 25 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جھوٹی گواہی دینے والوں کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہوں: جسٹس آصف سعید کھوسہتبلیغ کرنے کیلئے مولانا طارق جمیل کافی آپ قانون کی رٹ قائم کرو عوام کے ڈاکو ثاقب نثار کو پکڑو Ye malk bhi jote gawahe ke waja se barbad hwa hai Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »