جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال کی مشکلات میں اضافہ، ضمنی ریفرنس دائر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور رکن سندھ اسمبلی فرالگ تالپور کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔  ریفرنس میں دیگر 22 ملزمان بھی نامزد ہیں۔ نیب کا کہنا تھا کہ م

اسلام آباد: نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور رکن سندھ اسمبلی فرالگ تالپور کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔

ریفرنس میں دیگر 22 ملزمان بھی نامزد ہیں۔ نیب کا کہنا تھا کہ ملزمان نے سمٹ بنک کی رقوم جعلی اکاونٹس میں منتقل کیں، آصف زرداری، فرال، تالپور نے بے نامی داروں کے ذریعے فنڈز میں خورد برد کی، آصف علی زرداری کو نوازنے کے لیے 1 ارب 20 کروڑ اور 95 کروڑ منتقل کئے گئے، انور مجید نے حسین لوائی کے ساتھ مل کر آصف زرداری کو غیر قانونی فائدہ پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیس جعلی ہے یا اصلی لیکن ان لوگوں نے اپنی بادشاھت کے زمانے میں سندھ کیساتھ اسے بھی بدتر سلوک کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 29 کروڑ روپےکی ریکوریجعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب بیورو کی کارروائی، نیب راولپنڈی نے کرپشن کے مزید 29 کروڑ روپے برآمد کرلئے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 نیب نے ریکوری کرلی تو بڑا تیر مارا۔۔۔۔ لیکن کیا جعلی اکاونٹ والوں کو کوئی سزا بھی ہوگی یا انکو بھی ایئر ایمبولینس میں باہر بھیجنے کے لئے حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس : نیب نےزردرای اورفریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرکردیااسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور رکن سندھ اسمبلی اور ان کی ہمشیرہ فر یا ل تالپور کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے والی غیر ملکی خاتون کو گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادانٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس : نیب نےزردرای اورفریال تالپور کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرکردیااسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور رکن سندھ اسمبلی اور ان کی ہمشیرہ فر یا ل تالپور کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ، نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور نیب کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں کیس کے حوالے سے متعلقہ قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی Kanjars.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »