آسکر ایوارڈ؛ 60 سال میں پہلی بار قالین کا سرخ رنگ تبدیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسکر ایوارڈ؛ 60 سال میں پہلی بار قالین کا سرخ رنگ تبدیل - ExpressNews Oscars2023 redcarpet

لاس اینجلس: عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ برسوں میں آسکر کے بارے میں بہت کچھ بدل گیا ہے لیکن گزشتہ چھ دہائیوں میں ایک چیز جو نہیں بدلی وہ سرخ قالین تھا۔ یہ قالین اگرچہ تبدیل ہوتا رہتا تاہم اس کا رنگ سرخ ہی رہتا تھا۔ تاہم بدھ کے روز ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر کے باہر کارکنوں نے دھندلا ہوا خاکستری قالین نکالا اور اسے بچھا دیا، رنگ تبدیل کرنے کا فیصلہ انوویشن کنسلٹنٹس لیزا لیو اور راول اویلا نے کیا تھا۔

اتوار 12 مارچ کو لاس اینجلس میں 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی میزبانی جمی کیمل کر رہے ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق تقریب رات 8 بجے شروع ہوگی۔ جی ایم ٹی وقت کے مطابق پیر صبح 5 بجے تقریب کا آغاز ہوگا۔ جمی کیمل نے کہا ان کے خیال میں سرخ قالین کے بجائے شیمپین قالین کا انتخاب کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم کتنے پراعتماد ہیں کہ کوئی خونریزی نہیں ہوگی۔ آسکر ریڈ کارپٹ کی تاریخ 1961 سے شروع ہوتی ہے۔ عوام نے 1966 تک ٹیلی ویژن پر ریڈ کارپٹ نہیں دیکھا تھا۔ 1966 میں اکیڈمی ایوارڈز پہلی مرتبہ رنگین ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے تو ٹی وی ناظرین نے بھی قالین کے سرخ رنگ کی پہنچان کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی سینیٹ میں متنازع پنشن اصلاحات کا بل منظورپینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا، اب ملازمین 62 سال کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان - ایکسپریس اردوظل شاہ کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کا بیان مسترد، عمران خان کا قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ ALLAH kerey ager DHAMAAKA ho to tu bhi MARRAA Jaey 😜😜😜😜😜😜 بالکل صحیح سر عمران خان صاحب آئ لو یو 💖❤️🌹🎉💕💝❤️💖💕💝❤️ عمران خان صاحب قدم بڑھاؤ ھم سب پورا پاکستان آپکے ساتھ ساتھ ھیں انشاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ کا بڑا اضافہ - ایکسپریس اردونیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، صارفین سے اضافی سرچارج مسلسل آٹھ ماہ تک مسلسل وصول کیا جائے گا بے حس قوم کو اضافہ مبارک ہو۔ امید ہے پٹواری اس کے بھی فضائل بیان کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقائمہ کمیٹی کا اجلاس، یہ اچھا منصوبہ ہے مگر غریبوں کو جس طرح پیسہ ملنا چاہیے ویسا نہیں مل رہا، رکن شگفتہ جمانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی سنچری، انضمام نے دبے لفظوں میں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا - ایکسپریس اردوبابر اعظم کی سنچری، انضمام الحق نے دبے لفظوں میں تنقید کردی - ExpressNews BabarAzam Inzamamulhaq PSL8 century If you are still criticising Babar Azam after these two inings then u realy are Morally corrupt babar azam king 🥰🥰🥰🥰🥰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »