آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں کے باعث 17 افراد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں کے باعث 17 افراد ہلاک Australia

آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، کوئنزلینڈ اور نیوساؤتھ ویلز میں ایک ہفتے کے دوران مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔

غیر ملکی رپورٹس کے مطابق سڈنی میں آج مزید بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ایک ہفتے سے جاری بارشوں میں اب تک 17 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد محفوظ مقمات پر نقل مکانی کرچکے ہیں۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق نئے موسمی سسٹم سے مزید بارشوں کا امکان ہے جس سے سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب میں 17 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوسیلابی ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ جنگ میں تبدیل 17 افراد ہلاک 22 زخمی04:45 PM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے جس سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کھلاڑیوں نے بھاگ کر جان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے، 17 افراد کے مرنے کی اطلاعاتاس واقعے کے بعد اتوار کے روز کھیلے جانے والے تمام میچز متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں۔ What ks wrong with these latin American countries?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے دوران شائقین میں جھگڑا، 17 افراد ہلاکفٹبال میچ کے دوران شائقین میں جھگڑا، 17 افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوئے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا پھر بسم اللہ کریں۔اجلاس بلالیں، اعتماد کا ووٹ لے لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

FATF، پاکستان 27 میں 26 شرائط پوری کر کے بھی گرے لسٹ میں برقرارپیرس عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »