آسٹریلیا میں دنیا کے انوکھے باغ کی تعمیر شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں دنیا کے انوکھے باغ کی تعمیر شروع ARYNewsUrdu

آسٹریلیا میں دو بلند ٹاور تعمیر کیے جارہے ہیں جو فن تعمیر کا انوکھا نمونا ہوں گے اور دنیا کے سب سے بلند عمودی باغ ہوں گے۔

مذکورہ منصوبے پر دو ارب روپے کی لاگت آئیگی جس کی تعمیر شروع ہوچکی ہے اور 2028 میں یہ پایہ تکمیل تک پہنچے گا، اس عمودی باغیچے میں مجموعی طور پر ساڑھے 5 کلومیٹر رقبہ پر سبزہ اگایا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mehroz Wattoo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہری ہتھیار دنیا میں کتنے ہیں اور کن ممالک کے پاس ہیں؟ - BBC News اردوروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی افوج کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی جوہری فورسز کو 'خصوصی' الرٹ پر رکھیں۔ ایسے موقع پر جب دنیا بھر جوہری ہتھیار خبروں میں ہیں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ دنیا میں کتنے ہیں اور کن ممالک کے پاس ہیں۔ سب سے بہتر تو یہ ہے کہ پوری دنیا سے ایٹمی ہتھیار بشمول امریکہ اور مغربی ممالک سے ختم ہونے چاہئیں اس کے علاوہ weapons of mass destruction کا بھی خاتمہ ہونا چاہئے 'جوہری بم تاریخ میں صرف دو بار استعمال ہوئے ہیں سنہ 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے جاپان پر دو ایٹم بم گرائے گئے جن سے شدید تباہی اور بہت زیادہ جانی نقصان ہوا۔' دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد اتنی ہے کہ دنیا کو کئی بار تباہ کر سکتی ہے دنیا کے پانچ سپر پاور ممالک اور چار دیگر سپر پاور ممالک مزید طاقتور ممالک اقوام متحدہ اور نیٹو کو آزاد اور خودمختار بنائیں دنیا کے بہترین مفادات کے لئے پانچ سپر پاور ممالک اپنا ویٹو کا حق ختم کر دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس دوسرے لیکن یوکرین دنیا میں فوجی قوت کے لحاظ سے کتنے نمبر پر ہے؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے کے بعد دنیا کی طاقتور افواج کی ایک درجہ بندی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ روس اور یوکرین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرائن میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز ’’مریا‘‘ روسی حملے میں تباہیوکرائن میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز ’’مریا‘‘ روسی حملے میں تباہ RussiaUkraineWar World Largest Plane Crashed Bombing DmytroKuleba MFA_Ukraine mfa_russia GovernmentRF POTUS StateDept KremlinRussia_E
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے قاتل کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھا جاسکتا واپس لیا جائے، شہری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکےیوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »