آسٹریلیا ،مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے میں موجود پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang

آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، طیارے میں موجود 60 سالہ پائلٹ اور 71 سالہ مسافر ہلاک ہوگئے۔سول ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ طیارے کو ایک نجی پراپرٹی پر اتارنے کی کوشش کے دوران ایک درخت سے ٹکرا کر بے قابو ہوگیا ہو تاہم حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانع حمل ادویات کے استعمال اور اہم دماغی حصہ سکڑنے میں تعلق دریافت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چکوال: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحقچکوال: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کو تباہ کردیا، بلاول بھٹوسلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کو تباہ کردیا، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراقی فورسزکی داعش کے خلاف کارروائی، 11خفیہ ٹھکانے تباہعراقی فورسزکی داعش کے خلاف کارروائی، 11خفیہ ٹھکانے تباہ Iraq SecurityForces Destroyed 11Hideouts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیول چیف! بہت اچھااپنے نیول چیف سے متعلق آگے چل کر بات کروں گا جس نے مجھے بہت خوشی دی لیکن پہلے ایک تکلیف دہ حقیقت اپنے قارئین سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ چند روز... کالم پڑھئے: (AnsarAAbbasi) تحریر: انصار عباسی DailyJang AnsarAAbbasi آپ بھی جھوٹی تعریفیں کر رہے ھو😥 AnsarAAbbasi Wah...if some Abbasi's are placed as Army Chief, PM...you will start sporting Army and present govt.....Subhan Allah AnsarAAbbasi Moroevr Bajwa sb is also good Muslim, please write some good words for him too...why only for Naval Cheif.. he from Murree and Abbasi, thats why?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈيوں سے نمٹنے کیلئے کل سے اسپرے مہم شروع ہوگیٹڈيوں سے نمٹنے کیلئے کل سے اسپرے مہم شروع ہوگی sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »