آسمان گرا نہ زمین پھٹی۔۔ امام مسجد کی بچے سے زیادتی کی کوشش۔۔پھر کیا ہوا؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسمان گرا نہ زمین پھٹی۔۔ امام مسجد کی بچے سے زیادتی کی کوشش۔۔پھر کیا ہوا؟

آسمان گرانہ زمین پھٹی۔ امام مسجد بچے سے زیادتی کے الزام میں گرفتار۔

تفصیلات کے مطا بق سکندریہ کالونی بند روڈ نواں کوٹ کے محمد منشا نے پولیس کو بتایا کہ میرا 10 سالہ بیٹا محمد عمر جامع مسجد غوثیہ حنفیہ ابوبکر روڈ نزد تھانہ نوانکوٹ بند روڈ پر قرآن پاک پڑھنے کے لیے گیا جہاں امام مسجد قاری تنویر بیٹے کو ورغلا کر اپنے حجرے میں لے گیا۔ بیٹے کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اس سے بدفعلی کرنے کی کوشش کرنے لگا۔

متاثرہ بچے کے والد کا مزید کہنا تھا کہ بچہ گھبرا کر شور کرنے لگا تو بہت مشکل سے برہنہ حالت میں بھاگ کر گھر پہنچا۔ سارا واقعہ اہل محلہ کو بتایا تو انہوں نے بھاگ کر مسجد سے قاری کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے امام مسجد کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوریپاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری Pakistan Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI YusufMoeed SMQureshiPTI TeamSMQ shaukat_tarin OfficialDGISPR PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نایاب جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے.اسلام آبادہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں سائنٹیفک اور مینجمنٹ اتھارٹیز کو جائزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسمان گرا نہ زمین پھٹی۔۔ امام مسجد بچے سے بد فعلی کے الزام میں گرفتار(24نیوز)آسمان گرانہ زمین پھٹی۔ امام مسجد بچے سے زیادتی کے الزام میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطا بق سکندریہ کالونی بند روڈ نواں کوٹ کے محمد منشا نے پولیس کو بتایا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اجے نے اصلی نام سے فلموں میں قدم نہ رکھنے کی کیا وجہ بتائی تھی؟اجے نے بالی ووڈ میں فلم ’پھول اور کانٹے‘ سے ڈیبیو کیا تھا، اور اس فلم کا بائیکس پر آنے والا انٹری سین آج بھی مداحوں کے ذہنوں میں تازہ رہتا ہے۔ اوۓ لکھ دی لعنت تہاڈے تے۔ اسی وجہ سے آج انفالو کر رہی ہوں۔ 😡😡😡😡😡😡 Nahi.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لگتا ہے وزارت آئی ٹی کی رفتار پلاننگ کے تحت کم کی جاتی ہے، امین الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »