آزاد کشمیر ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی کی مسلم لیگ (ن) کو شکست، غیر حتمی نتیجہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کانٹے دار مقابلے کے بعد اپوزیشن کے امیدوار کامیاب : MirpurElections AJK PMLN PTI DawnNews

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور کے ضمنی انتخاب میں غیر حمتی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ کے چوہدری صہیب سعید کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 2 ہزار 860 ووٹوں کے فرق سے شکست دے دی۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے جوائنٹ سیکریٹری اور سابق وزیر خواجہ فاروق احمد کا کہنا تھا کہ ‘آج کے نتیجے نے ریاست میں ترقی اور گورننس کے پاکستان مسلم لیگ کے بڑے دعووں کی قلعی کھول دی ہے’۔پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری سعید کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست میں مجموعی طور پر 14 امیدوار میدان میں تھے لیکن اصل مقابلہ پاکستان مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان تھا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان ہونے والے ‘ایک معاہدے’ کے تحت پاکستان مسلم لیگ کی حمایت کی تھی اور مسلم لیگ کو...

یاد رہے کہ مسلم لیگ کے رہنما اور آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا حصہ چوہدری محمد سعید کو ریاستی سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا تھا جس کے بعد نشست خالی تھی۔ بیرسٹر سلطان محمود پی پی پی دور حکومت میں 1996 سے 2001 تک آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم تھے اور اس ضمنی انتخاب سے قبل وہ اسی حلقے میں 1985 سے 9 مرتبہ انتخابات میں حصہ لے چکے تھے جن میں سے 8 مرتبہ عام انتخابات اور ایک ضمنی انتخاب شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاریمیرپور: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میرپور آزاد کشمیر: حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی الیکشن کا معرکہ پی ٹی آئی نے جیت لیامیرپور: (دنیا نیوز) غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود نے حلقہ این اے 3 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں فتح حاصل کر لی ہے۔ وفاق جیت گیا ریاست ہار گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خانمسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کانٹے دار مقابلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | “ بھارت کشمیر ہم سے چھین چکا ہے، کشمیر کیلئے ہر حد تک جائیں گے، مجھے پہلی حد بتا دیں۔۔۔ ”ranamubashir01 is this true? ranamubashir01 پہلی حد سوشل میڈیا ہے ،
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »