آزاد کشمیر ۔۔مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن شیڈول کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر ۔۔مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن شیڈول کا اعلان

اسی طرح 30 جولائی کو 9 سے 12 بجے تک کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے پر اپیل کی جاسکے گی۔ایک روز بعد 31 جولائی کو 9 سے 12 بجے تک الیکشن کمیشن اپیلوں کی سماعت کر ے گا جبکہ اسی روز 1 سے 4 بجے تک آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن اپیل پر فیصلہ کرے گا۔

یکم اگست کو 12 بجے سے قبل امیدوار دستبردار ہو سکتے ہیں، 2 اگست کو 10 بجے سے 2 بجے تک مخصوص نشستوں پر پولنگ ہوگی۔مخصوص نشستوں میں 5 خواتین کے لیے ہیں، علماء مشائخ کے لیے 1 جبکہ اوورسیز پاکستانیز اور ٹیکنوکریٹ کے لیے ایک ایک نشست ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کی8 مخصوص نشستوں پر الیکشن کی تیاریقانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کی براہ راست 45 نشستوں پر انتخاب مکمل ہونے کے بعد 8 مخصوص نشستوں پر  الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں نے صف بندی شروع کردی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف 24 نشستوں‌ کے ساتھ سرفہرستآزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف 24 نشستوں‌ کے ساتھ سرفہرست مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirElections2021 AJKElections2021 ماشاء اللہ بہت خوب Jeet gaye hum 🥳🥳🥳🥳🥳🥳👏👏👏👏👏❤💚🇮🇹🇵🇰 Congratulstions Prime Minister Imran Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کشمیری عوام نے کشمیر کے سفیر وزیراعظم عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا'Sharab farosh Excellent
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مسترد کردیا، علی گنڈاپور - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر کے عوام کی جانب سے دیے گئے مینڈیٹ کا بھرپور احترام کریں گے، وفاقی وزیر امور کشمیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مستردکردیا علی امین گنڈاپوراسلام آباد:- وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مسترد کر کے بھارت کو واضح پیغام دیا AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan رائیونڈ میں دھندلی کا چاند نظر آ گیا جسکی چیخیں جاتی امرا سے شروع ہو کر افغانستان بھارت سے گزرتی ہوئی لندن تک جا پہنچیں...🤣🤣MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن: زیادہ تر نشستوں پر تحریک انصاف آگےآزادکشمير کے 45 ميں سے 40 حلقوں کے غير حتمی اور غير سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف 23، پیپلز پارٹی 12، مسلم لیگ ن 4 اور مسلم کانفرنس ایک نشست پر آگے ہے AJKElections2021 SamaaTV 1st Nooni تباہ نانی برباد 😍😍😍😍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »