آزاد کشمیر انتخابات: کراچی میں 2 نشستوں کیلئے پولنگ جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں 2 نشستوں کے لیے کراچی میں پولنگ جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

آزاد کشمیر میں کل بروز اتوار 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع ہیں۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع گورنمنٹ اسکول میں 2 پولنگ اسٹیشن قائم کیئے گئے ہیں جہاں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 34 اور ایل اے 40 کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔.

آزاد کشمیر میں کل بروز اتوار 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع ہیں۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع گورنمنٹ اسکول میں 2 پولنگ اسٹیشن قائم کیئے گئے ہیں جہاں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 34 اور ایل اے 40 کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، سوپور میں دو نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر الیکشن میں ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ہمارے حق میں ہونگے: سعد رفیقمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang سٹیا گیا ہے مطلب ہار گئے تو دھاندلی اگر جیت گئے تو الیکشن فیئر یعنی فل پلاننگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز بارش کے امکانات کم ہو گئے: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیاتمحکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز بارش ہونے کے امکانات اب کم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا معاملہ قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے گلشن اقبال میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کو قتل قرار دے کر مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سرکاری مدعیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاریکراچی : شہر قائد سمیت سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ، ہے۔ ابھی ایک تہوار گیا نہیں کہ دُوسرا تیار کھڑا ہے۔۔۔ Ab corna ni hoga kya faisal masjid ko toh aise seal kia h jaise pta ni wahein se corona ho raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی موت معمہ بن گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی موت معمہ بن گئی, پولیس حکام کا کہنا ہے کراچی کے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »