آریان کو جیل میں تنہا نہیں چھوڑوں گا، گرفتار آرباز مرچنٹ کی والد سے گفتگو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آریان کو جیل میں تنہا نہیں چھوڑوں گا‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

آریان خان کے ساتھ اس ماہ کے اوائل میں ممبئی کروز پارٹی منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے ارباز مرچنٹ کے والد اسلم مرچنٹ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے ارباز نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے بیٹے کو جیل میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔

بیٹے کے جذبات سے متاثر اسلم مرچنٹ کا کہنا تھا کہ ممبئی کے آرتھر جیل میں قید ان کے بیٹے کا جیل میں ایک ماہ کے دوران وزن کافی گھٹ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو مزید ایک رات جیل میں گزارنی پڑے گی جہاں کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اسلم مرچنٹ نے بتایا کہ ارباز کو آریان کی فکر ہے، ان کا کہنا تھا کہ بے گناہ بچوں کو مقدمہ چلنے سے پہلے ہی سزا نہیں دینا چاہیے۔

ان کے مطابق جب وہ ارباز سے ملاقات کے بعد واپس آنے لگے تو آرباز نے ان سے کہا کہ وہ آریان کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور اسے کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہیے، ہم سب یہاں اکٹھے آئے تھے اور اب اکٹھے ہی جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کا جشنجدہ(محمد اکرم اسد)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کہا ہے کہ  پاکستان نے ایک بار پھر دنیا پر واضح کر دیا کہ وہ کھیل کو کھیل ہی سمجھ کر کھیلتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوری کی جیل میں آریان خان سے ملاقات۔۔کیا بات ہوئی؟ جانیےبالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم، پاکستان نےبھارت کو ہرادیاٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے میچ میں پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی SamaaTV شُکر اللّٰہ تو نے asmashirazi SaleemKhanSafi shazbkhanzdaGEO GFarooqi جیسے صحافیوں کو موقعہ نہی دیا ورنہ ان کی پوری نیت ہو گی کے پاکستان ہارے اور وہ PTIofficial ImranKhanPTI کے خلاف پروگرام کریں کہ کرکٹ بھی تباہ کر دی خان نے اب بس حسرت اور چپ کے سوا چارہ نہی Excuse me سنسنی خیز🤣 Sansani khez kaha tha sama wale pagal hogae
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تاریخ رقم پاکستان نے ورلڈ کپ میں بھارت کو پہلی بار شکست دے دی06:33 PM, 24 Oct, 2021, بریکنگ نیوز, کھیل, 22:37 پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شاندار باؤلنگ پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔انہوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعاس خوشی میں پورے ملک میں ایک چھٹی تو بنتی ھے۔ بغیرتوں حرامزادوں شرم کرو کبھی ختم نبوت ناموس رسالت کیلئے بھی قرار داد پیش کی اور منظور ڈوب کہ مر جاؤ یہودیوں قادیانیوں کے اعجنٹوں Fazooliyat .... Pakistan jeeta uski qarar dad ki kiya zrorat ? bysharmi ki had hy qanoon sazi to hoti nae in sa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان کے وزیر اعظم کو فوج نے گھر میں نظر بند کردیاخرطوم ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کو فوج نے گھر میں نظر بند کر دیا ، عرب میڈیا کے مطابق وزیر صنعت ، وزیر اطلاعت اور وزیر اعظم کے بھوٹان کے وزیر اعظم کا تراہ نکل گیا 😀 🕋 فوجی بغاوت دہشتگردی ہے اگر یہ واقعہ مسلم ملک میں پیش آئے تواسکی سنگینی بڑھ جاتی ہے السیسی کی غاصب حکومت پرمسلم حکمرانوں کی خاموشی نےاس بغاوت کو حوصلہ دیاہے عراقی عوام🇹🇷 کیطرح متحد ہوکر اس بغاوت کو ناکام بنائیں 21ویں صدی میں لاقانونیت نامنظور Egypt Iraq PakvsIndia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »