آرمی چیف سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبک وزیر خارجہ نے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے، ملاقات میں خطے کی سیکورٹی کی صورتحال، باہمیدلچسپی کے امور اور افغان امن عمل پر بھی بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ازبک وزیر خارجہ عبد العزیز کاملیوف نے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔ ازبک وزیرخارجہ کا دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔دوسری طرف وزیراعظم عمران خان نے تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ اور بشکیک میں صدر میرزیوف کے ساتھ ملاقاتوں کا ذکر کیا اور ازبکستان کے صدر کو پاکستان کے دورے کی دعوت کا اعادہ کیا۔ دونوں ممالک کے مابین تاریخی اور تہذیبی روابط کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کووسعت دینے کا خواہش مند ہے ۔

وزیر اعظم نے پاکستان ، ازبکستان اور افغانستان کے مابین مجوزہ ٹرانس افغان ریلوے منصوبے کی تعریف کی۔ انہوں نے اس اہم رابطے کے منصوبے پر جلد سے جلدعملدرآمد کے لئے پاکستان کی تمام کوششوں کی حمایت کرنے کے عزم کو دہرایا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کراچی اور گوادرکی بندرگاہوں کے ذریعے تمام وسطی ایشیائی ممالک کوسمندری تجارت کے لئے مختصر ترین راستہ فراہم کرتا ہے اور وسطی ایشیا کے ممالک کے لئے گیٹ وے بن سکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Long live my Rushky qamer keep smiling sir . Pak army zindabad .

PRINCEA55790279 manofthemoment

Shakal say pig lag raha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے اہم ملاقات کی ہے۔ اس کو بھی حراب کرئیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے اہم ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایئر چیف ظہیراحمدبابر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات | Abb Takk Newsایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات COAS ZaheerAhmadBabar
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات، پرنس فلپ کےانتقال پر اظہار تعزیتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک سے ملاقات میں پرنس فلپ کےانتقال پر اظہار تعزیت کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ امریکی فوج کے انخلا پر تبادلہ خیالآرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ امریکی فوج کے انخلا پر تبادلہ خیال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »