آرمی چیف کی لاہور آمد،ریٹائرڈاور حاضرسروس افسران سے ملاقات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی لاہور آمد،ریٹائرڈاور حاضرسروس افسران سے ملاقات SamaaTV

Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 35 mins agoآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل 4 اگست کو لاہور کور ہیڈکواٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سابق آرمی چیفس راحیل شریف، جہانگیر کرامت اور احسن سلیم حیات بھی موجود تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل 4 اگست کو کور 4 ہیڈکواٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے ریٹائرڈ افسران اور حاضر سروس افسران سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف اور دیگر افسران کے درمیان پیشہ ورانہ امور، خطے کی صورت حال،امن و استحکام اور مقبوضہ کشمیر سے متعلق گفت گو کی۔ اس موقع پر حاضر اور سابق افسران کی جانب سے سپہ سالار کو مختلف تجاویز بھی دی گئیں، جس پر آرمی چیف نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

ترجمان کے مطابق ملاقات کرنے والے ریٹائرڈ افسران میں سابق چیفس جنرل جہانگیر کرامت اور جنرل راحیل شریف، سابق وائس چیف آف آرمی اسٹاف احسن سلیم حیات اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل راشد محمود بھی ملاقات میں موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم اپنے دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں۔ آرمی چیفہم اپنے دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں۔ آرمی چیف Pakistan PakistanArmy Coas EidulAdha ArmyChief LOC Enemy KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmiriLivesMatter OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz PMOIndia adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا الیکشن کمشنر آفس پنجاب کا دورہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوجانوروں کاخیال نہیں رکھ سکتےوہ انسانوں کاکیارکھیں گے،چیف جسٹس - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کیا ریمارکس دیئے ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت کی جس دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شریف گروپ کے چیف فنانس آفیسر محمد عثمان کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن بھی میدان میں آگئیبڑی دھمکی دے دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شریف گروپ کے چیف فنانس آفیسر محمد عثمان کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن بھی میدان میں آگئی اور فوری رہا نہ کرنے کی صورت میں بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »