آرمی کا زلزلے سے نقصانات کا فضائی جائزہ، امدادی کام شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی کا زلزلے سے نقصانات کا فضائی جائزہ، امدادی کام شروع تفصیلات جانئے: DailyJang Earthquake

پر آرمی کے دستے آزاد کشمیر کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے جبکہ آرمی ہیلی کاپٹرز کی مدد سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے آزاد کشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں میں نقصانات کا فضائی جائزہ مکمل کر لیا۔آئی ایس

پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے جن علاقوں میں نقصانات کا اندازہ لگانے کے لیے فضائی جائزہ مکمل کر لیا گیا ہے، ان میں میرپور، جری کس اور جاتلان شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک فوج کے دستےمیرپور، جاتلان اور جری کس میں پہنچ گئے ہیں جنہوں نے وہاں امدادی کام شروع کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرپورآزاد کشمیر کا نواحی علاقہ جاتلاں زلزلے سے زیادہ متاثر ہوالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر سمیت آزاد کشمیر میں زلزلے نے درو دیوار ہلا کر رکھ دیئے ہیں، اس دوران متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس علاقے میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے وہ میر پور آزاد کشمیر کا نواحی علاقہ جاتلاں ہے۔ zalzaly ki video
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زلزلے کے بعد پانی سے تباہی کا خدشہمیر پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زلزلے کے بعد اپر جہلم نہر پر واقع دس سے پندرہ گاﺅں میں نہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زلزلے سے تباہی پر وزیراعظم، صدر کا اظہار افسوسزلزلے سے تباہی پر وزیراعظم، صدر کا اظہار افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang Earthquake Afsoos karney sey kuch nahe hota ya Allah k taraf sey chota sa azab hey barey azab sey bacho abhi bhi waqt hey
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زلزلے کے بعد فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت, آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے کے بعد فوری ریسکیو آپریشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا زلزلہ سے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان نے آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبہ نمرتا کی ہلاکت کا معاملہ، بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے کی ٹرانزکشنز کا انکشافwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »