آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی الوداعی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی الوداعی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے آفس میں ہونے والی ملاقات میں ایرانی سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے

ایرانی سفیر کی پاکستان میں خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی سفیر نے پاک ایران سرحد پر امن قائم کرنے کی کوششوں کے لیے آرمی چیف کے اقدامات کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبلیغی جماعت کے عمائدین کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان آرمی ذنداباد بھائی یہ کونسے عمائدین ہیں پہلی مرتبہ دیکھ رہاہوں 💡😜🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی ملاقاتآرمی چیف سے تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang ایتھے رکھ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر بولیویا نے آرمی چیف کے مشورے پر استعفیٰ دے دیاوسطی جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کے صدر نے آرمی چیف کے مشورے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پاکستان میں گراں قدر خدمات پر ایرانی سفیر کا شکریہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ائیر چیف سے فخر عالم کی ملاقات، اپنی کتاب مشن پرواز پیش کی - ایکسپریس اردومیری جو صلاحیتیں ہیں وہ کم رفتار طیاروں کے لیے ہیں، فخر عالم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »