آرمی چیف کو بل گیٹس کا فون

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کو بل گیٹس کا فون تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بارے میں بتایا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کی حکمتِ عملی اور انسدادِ پولیو مہم کی بحالی پر گفتگو ہوئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بل گیٹس نے آرمی چیف سے کہا کہ پاک فوج کی انسدادِ پولیو مہم میں کوششیں قابلِ تعریف ہیں۔ مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ پاک فوج نے ہر جگہ انسدادِ پولیو مہم کی رسائی یقینی بنائی ہے۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ انسدادِ پولیو مہم ایک قومی کاز ہے ، پاکستان کو پولیو فری بنانا قومی مقصد ہے۔

پاک فوج کے سربراہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو کی کوششوں میں رضا کاروں، سیکیورٹی اہلکاروں اور ہیلتھ ورکرز کا کردار اہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان میں کورونا صورتحال پر بات چیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر ک مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سعودی عرب کا دورہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردودورے میں بنیادی طور پر فوجی امور پر بات چیت کی جائے گی، میجر جنرل بابر افتخار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل قمرباجوہ اوربل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ،اہم امورپرتبادلہ خیالآئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ہونے والی بات چیت میں پاکستان میں کرونا کی صورتحال اور پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »