آرمینیا اورآذربائیجان میں پھر جھڑپیں شروع ایران نے بھی فوج میدان میں اُتاردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمینیا اورآذربائیجان میں پھر جھڑپیں شروع، ایران نے بھی فوج میدان میں اُتاردی

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے انقلابی گارڈز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے ایک بیان میں بتایا کہ آرمینیا اور آذر بائیجان سے متصل ایران کے سرحدی علاقوں میں فوجی یونٹس تعینات کردیے گئے ہیں۔ اس علاقے میں تعینات کی گئی فوج کو خطے میں امن برقرار رکھنے اور ملکی سلامتی یقینی بنانے کا ہدف دیا گیا ہے۔پاکپور نے کہا کہ ایران اپنے پڑوسی ممالک کی سالمیت کا احترام کرتا ہے تاہم جغرافیائی سیاست میں کوئی بہت بڑی تبدیلی ایران کے لیے سرخ لکیر کی حیثیت رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی آذر...

لاہور نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس ، عدالت نے راناثناءاللہ اور کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا ادھر ایکسپریس کے مطابق نگورنو قرہ باخ کے علاقے میں ایک مرتبہ پھر آرمینیا اور آذر بائیجان کے مابین جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ فریقین ایک دوسرے پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کررہے ہیں۔دریں اثنا آذر بائیجان نے آرمینیا کی جانب سے فوج کے انخلا کی صورت میں جنگ بندی کے نفاذ کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ انہیں امن مذاکرات کے مؤثر ہونے پر پورا یقین ہے لیکن اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آرمینیا ان میں اپنے حصے کا کردار ادا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمینیا اورآذربائیجان میں پھر جھڑپیں شروع، ایران نے بھی فوج میدان میں اُتاردی - ایکسپریس اردوفوج کو خطے میں امن برقرار رکھنے اور ملکی سلامتی یقینی بنانے کا ہدف دیا گیا ہے، کمانڈر انقلابی گارڈز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کردیتہران(ویب ڈیسک)  ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کردی۔ googletag.cmd.push(function() { اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان کا اسرائیل سے معاہدہ ایران کے دبنگ اعلان نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی06:59 PM, 24 Oct, 2020, بین الاقوامی, تہران: سوڈان اسرائیل تعلقات معاہدے پر ایران نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سوڈان نے امریکا کو تاوان ادا کیا ہے۔ ایرانی وزارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھانا شروع کر دیا کیسز کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سے سراٹھانا شروع کر دیاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 707 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں عالمی وبا نے ایک بار پھر سے سر اٹھانا شروع کر دیا07:38 PM, 24 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا سے متاثر مزید 9374 افراد کے ٹیسٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 9 افراد کی جان لے لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »