آذربائیجان میں جاری کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آذربائیجان میں 'تين بھائیوں' کےعنوان سے جاری تین ممالک کی کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں SamaaTV

Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 31 mins agoآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آذربائیجان میں جاری تین ممالک کی کثیرالملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تين بھائیوں کےعنوان سے جاری مشقوں میں پاکستان، ترکی اور آذربائیجان نے شرکت کی، مشقوں میں انسداد دہشتگردی، خطرات اور ہائبرڈ صورتحال کی ڈرلز کی گئیں جبکہ دو ہفتےجاری رہنےوالی مشقوں میں کمبائنڈ آپریشنز بھی کیے گئے۔ اختتامی تقریب میں آذربائیجان کے وزیردفاع ذاکر حسنوف مہمان خصوصی تھے، پاکستان سے میجرجنرل ممتاز حسین نےنمائندگی کی۔ اختتامی تقریب میں مختلف ہتھیاروں سے فائرنگ کا دلکش مظاہرہ کیا گیا۔تازہ ترین

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تین ملکوں کی 'کثیر الملکی' مشقیں! ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’صورتحال قابو میں ہے‘ سوڈان میں ایک اور فوجی بغاوت ناکام’صورتحال قابو میں ہے‘ سوڈان میں ایک اور فوجی بغاوت ناکام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاریلاہور : صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، 24گھنٹےمیں ڈیلٹا کے 12 کیسز سامنے آئے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ بات ٹھیک ہونے جارہی ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں حکومت کیخلاف فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنادی گئیسوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے بغاوت کو ناکام بنا دیا ہے جس میں سابق صدر عمر البشیر کے حامی ملوث تھے۔سوڈان کے وزیر اطلاعات حمزہ بلول نے ایک ٹیلی ویژن خطاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آذربائیجان میں کثیر الملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر - Abb Takk Newsاسلام آباد: آذربائیجان میں کثیر الملکی فوجی مشقیں اختتام پذیرہوگئیں۔ تین بھائیوں کے عنوان سے مشقوں میں پاکستان ،ترکی ،آذربائیجان نے شرکت کی۔ مشقوں میں انسداد دہشتگردی، خطرات، ہائبرڈ صورتحال کی ڈرلز کی گئیں ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آذربائیجان میں کثیر الملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔ تقریب...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مشرقی سوڈان میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام تمام عناصر گرفتار کرلئے گئےخرطوم (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشرقی سوڈان میں بغاوت ناکام ہو گئی ،  بغاوت کے مرتکب تمام عناصر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مشرقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »