آخری 2 میچز میں پاکستان کی بیٹنگ سے کافی مزہ آیا، شا ہین آفریدی کا بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈبلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔  شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب ضرورت ہوتی ہے تب پرفارمنس ہوجاتی ہے۔ پاکستان کو زیادہ سے زیادہ میچز جتوانے کی کوشش...

مسلح افراد کاپولیس وین پر حملہ ،ساتھی چھڑوالیا،2 افسران ہلاکبابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاڈبلنپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔

شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب ضرورت ہوتی ہے تب پرفارمنس ہوجاتی ہے۔ پاکستان کو زیادہ سے زیادہ میچز جتوانے کی کوشش کرتا ہوں، جب آپ پارٹنرشپ سے بولنگ کرتے ہیں تو اور اچھی بولنگ ہوتی ہے۔ آخری 2میچز میں پاکستان کی بیٹنگ سے کافی مزہ آیا، آج کل کرکٹ میں زیادہ اٹیک کرکے ہی حریف پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نوا زسے جرمن کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے فروغ پر گفتگو ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سے قبل یہ سیریز کافی اچھی تھی۔ کوشش ہوتی ہے جب گیند ہاتھ میں ہو تو اپنا بہترین کھیل دوں، جہاں بھی ہم کھیلتے ہیں، سپورٹرز موجود ہوتے ہیں جس سے حوصلہ بڑھتا ہے۔’ شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلط شخص سے شادی کرنے کا اندازہ ہوگیا تھا لیکن 10 سال تک یہ ...پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیزائنر گھر 2.5 سال کی آسان اقساط پر گھروں کا شوروم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واشپاکستان ویمن ٹیم ہوم سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی 88 رنز سے ہار گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیافہرست میں ویسٹ انڈیز ٹاپ پر، پاکستان کا آخری نمبر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیپانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 179 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم آخری اوور میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی نے 2023 میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کردیانصاف کی فراہمی میں دنیا بھر میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 125 نمبر پر ہے، عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں، رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »