پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 179 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم آخری اوور میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ۔View this post on Instagramٹم سائفرٹ کی 52 رنز کی جارحانہ اننگز رائیگاں گئیں، جوش کلارکسن نے 26 گیندوں پر 38 رنز بناکر نمایاں رہے۔کپتان مائیکل بریسویل 23 رنز بناسکے، مارک چیپمن 12 رنز بنا کر اسامہ میر کو وکٹ دے بیٹھے، ٹام بلنڈل کو 4 رنز پر شاہین آفریدی نے بولڈ کیا۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اسامہ نے دو، شاداب خان اور عماد وسیم نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل پاکستان نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے تھے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف تھا۔ کپتان بابر اعظم نے 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے، فخر زمان 43 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔اوپنر صائم ایوب ایک رن بنا کر رورکی کا نشانہ بنے، عثمان خان 31 رنز بنا کر ایش سودھی کو وکٹ دے بیٹھے۔View this post on Instagramنیوزی لینڈ کی جانب سے ولیم رورکی، جمی نیشم، ایش سودھی اور بین سیئرز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی، زمان خان کی جگہ شاہین آفریدی کو شامل کیا گیا تھا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم بیٹنگ ہی کرتے، کوشش کریں...

کیوی کپتان ٹام بریسویل کا کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں کنڈیشن گزشتہ میچ کی طرح رہیں گی، نیوزی لینڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دیلاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی سر زمین پر سیریز جیتنے کو ترس گئینیوزی لینڈ کی بچہ ٹیم نے پاکستانی شاہینوں کی سیریز جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا گرین شرٹس کو اپنی سر زمین پر سیریز جیتے دو سال ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دیکراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسراٹی 20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو با آسانی شکست دے دی۔  پاکستانی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 13ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 45 رنز جبکہ محمدعرفان نے18 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔صائم ایوب 4, عثمان خان 7 جبکہ کپتان بابر اعظم 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دیکیوی ٹیم کے 179 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 8 وکٹ پر 174 رنز بناسکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے مزا کرکرا کر سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »