آج سندھ میں 9383 کورونا ٹیسٹ کیے، 343 نئے کیسزکی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سندھ میں 9383 کورونا ٹیسٹ کیے، 343 نئے کیسزکی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ تفصیلات جانئے: DailJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9383 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں 343 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے مزید 6 مریض انتقال کرگئے۔ اس طرح صوبے میں اب تک انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 2313 ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اب تک 872712 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے، جس کے دوران 125632 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید101 مریض صحت یاب ہوئے، یوں اب تک صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 119025 ہوگئی ہے۔ اس وقت 4294 مریض زیر علاج ہیں۔ جن میں سے 3896 گھروں میں، 8 آئسولیشن سینٹر ز میں اور 390 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ 210 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور 42 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جن 343 کیسز کی آج تشخیص ہوئی ہے اس میں سے 182 کا تعلق کراچی سے ہے۔انھوں نے کہا کہ صوبے کے دیگر اضلاع حیدر آباد 19، قمبر 14، شکار پور 12، عمر کوٹ 11، جامشورو 10، ٹنڈوالہ یار 9، ٹھٹھہ 9، دادو 9، شہید بے نظیرآباد 7، گھوٹکی 5، سانگھڑ 5، سجاول 5، بدین 4، مٹیاری 3، نوشہرو فیروز 3، لاڑکانہ 2، میرپورخاص 2، سکھر 2 اور ٹنڈو محمد خان سے 1 کیس سامنے آیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس فورس کے پہرے میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصی کی بے حرمتیپولیس فورس کے پہرے میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی OccupyPalestine IsraeliCrimes IsraeliTerrorism Jerusalem AlAqsa Palestine AlAqsaMosque Zionists UN UNHumanRights Palestine_UN PalestinePMO OIC_OCI IDF netanyahu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں جمعہ سے اتوار کے دوران بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوجمعہ کی شام سے اتوار کے دوران مزید مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »