پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمت صرف ایک دن میں ہزاروں روپے گر گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 100 روپے کم ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں خالص سونے کی فی اونس قیمت مزید 55 ڈالر کم ہو کر 1933 ڈالر کی سطح پر آگئی جس سے مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 229 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد یہ ایک لاکھ 2 ہزار 881 روپے کا ہوگیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چین اور بھارت کی جانب سے سونے کی خریداری میں کمی کے باعث قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا مزید...

عالمی مارکیٹ میں منگل کو سونے کی فی اونس قیمت میں 47 ڈالر کی کمی واقع ہوئی اور یہ 2 ہزار سے کم ہو کر 1988 ڈالر کی سطح پر آگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GOLD
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمیانٹرنیشل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی GoldPrice Decrease DomesticMarket InternationalMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کے بعد اب تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، دوسری جانب تیل اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی بڑی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ ان دو روز کے دوران قیمت 5900 روپے کم ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »