آج ہلکی بارش کاامکان، مطلع ابر آلود رہے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

آج مطلع مکمل اور جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے اثرات کی وجہ سے آج شہر کا مطلع جزوی اور مکمل ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح اور رات کے وقت بونداباندی،پھوار اورہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔ ہفتے کو ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب حدت رہی۔ ہفتے کو درجہ حرارت 37.5 ڈگری رہا ، نمی کا تناسب معمول سے زیادہ 58 فیصد ہونے کی وجہ سے دن بھر حدت محسوس کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدتوں بعد آج اس نے مجھ سے کوئی گلہ کیاکبھی کبھار آپ کوئی ایسی تحریریں پڑھ لیتے ہیں کہ پرانی یادیں حملہ آور ہوتی ہیں۔ آج غیر متوقع طور پر بادلوں کی گھن گرج سے آنکھ کھل گئی۔ پڑھیئےرؤف کلاسرا کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لوک گلوکاری کے بادشاہ الن فقیر کی آج 20 ویں برسی منائی جارہی ہےکراچی : معروف لوک فنکار الن فقیر کو ہم سے بچھڑے 20 سال گزر گئے، لیکن آج بھی ان کا مخصوص انداز اور ان کی آواز اپنے مداحوں کےلیے سرور کا باعث ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‏پاکستان ٹیم آج آرام اور کل انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی ‏پاکستان کرکٹ ٹیم آج ووسٹر میں آرام کرے گی جبکہ کل سے پہلا دو روزہ انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں سیل کیے گئے 7 علاقے آج رات 12 بجے کھول دیئے جائیں گےلاہور میں سیل کیے گئے 7 علاقے آج رات 12 بجے کھول دیئے جائیں گے Lahore SealedAreas Reopened SmartLockDown CoronaVirus StayHome StaySafe pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

43 سال قبل مسلط کی گئی سیاہ رات کاخمیازہ پاکستانی قوم آج تک بھگت رہی ہے، فریال تالپورپاکستان پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور ممبر صوبائی اسمبلی فریال تالپور کا 5 جولائی یومِ سیاہ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »