آج کشمیریوں کا یوم حق خودارادیت منایا جارہا ہے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: کنٹرول لائن کے دونوں جانب او ر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں،

تفصیلات کے مطابق اس اہم ترین دن پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ 73سال سے کشمیری وحشیانہ بھارتی قبضے کا سامنا کررہےہیں،عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لے ۔ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے جموں کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی ضمانت دی تھی،اس دن کو اقوام متحدہ اور رکن ملکوں کو ادھورا وعدہ یاد دلانے کیلئے مناتے ہیں ۔کشمیر ی عوام اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت حق خود ارادیت کے مطالبے پر قائم ہیں۔علاوہ ازیں صدرعلوی نے یوم حق خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حق خودارادیت انسانی احترام کا بنیادی جزو ہے، عالمی برادری کو بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام کے حوالے سے اپنی یقین دہانیوں اور ذمہ داریوں کو پورا کرنا...

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے5جنوری 1949کو ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کے ذریعے کشمیریوں کے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کے حق کو تسلیم کیاگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون منا رہا ہے ؟؟؟ پاکستانی ؟؟؟ جنہیں اپنے ووٹ کا کوئ حق نہیں جنہیں اپنی خودارادیت کا کوئ حق نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ کا ووٹ لیں گے قومی اسمبلی کا اجلاس طلبینٹ الیکشن میں اسلام آباد سے جنرل نشست پر شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جانے وہ کون سا نشہ کرتا ہے 🤭 اعتماد کا ووٹ لینے کا مشورہ عمران خان کو ان لوگوں نے دیا ہے جو خود ان کی جگہ وزیر اعظم لگنا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا آج 93 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہےپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا آج 93 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے پیپلز_پارٹی یوم_پیدائش ذوالفقار_علی_بھٹو وہ تو کہتے ہیں بھٹو زندہ ہے تو پیدائش کا دن مبارک ہو بھٹو صاحب
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کا آج 79 واں یوم پیدائشلاہور (92 نیوز) عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کا 79 واں یوم پیدائش، لیجنڈ باکسر آج بھی اپنے مداحوں کی یادوں میں زندہ ہیں، ،کنگ آف رنگ نے 61فائٹس میں حصہ لیا، 56میں کامیابی حاصل کی، صرف پانچ میں شکست کا سامنا ہوا HBD♥️♥️ اوئے درانی کب سے ہوگیا صدی کا کھلاڑی
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1602833517091-0'); }); پریشانیاں ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کا آج دھرنے کا اعلانجماعت اسلامی کی جانب سے آج 15 جنوری بروز جمعہ کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات: ان کا اور کام ہی کیا ہے۔ اتنی تو جرت نہیں کے مولانا ڈیزل کو انتشار پھیلانے سے روک سکیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »