پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا آج 93 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا آج 93 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے پیپلز_پارٹی یوم_پیدائش ذوالفقار_علی_بھٹو

پانچ جنوری انیس سو اٹھائیس کو لاڑکانہ میں پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی نشیب و فراز سے بھرپور رہی۔ بیرون ملک سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ 1958سے 1966 تک ایوب خان کی کابینہ میں مختلف عہدوں پر وزیر رہے۔ ایوب خان سے اختلافات ہونے پر کابینہ سے مستعفی ہوئے۔ دسمبر 1967 کو پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا۔ ملک بھر کے دورے کئے۔ جلسے جلوسوں میں خطاب میں عوامی انداز اپنایا۔ 1971 کے انتخابات میں مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابی ملی۔ادھرہم ادھرتم کا نعرہ لگا۔ ملک...

ان کے دور حکومت میں اُنیس سو تہتتر میں ملک کو پہلا متفقہ آئین ملا۔ زرعی اصلاحات ہوئیں، صنعتیں، مالیاتی ادارے، تعلیمی ادارے، قومی تحویل میں لئے گئے۔ 1977کے انتخابات کے بعد ملک میں خانہ جنگی کی کیفیت پیدا ہوئی جس پر جنرل محمد ضیا الحق نے 5 جولائی 1977 کو ملک میں مارش لا نافذ کر دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کو ستمبر 1977 میں نواب احمد خان قصوری کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ہائیکورٹ نے انہیں سزائے موت کا حکم سنایا۔ سپریم کورٹ نے بھی ہائیکورٹ کے فیصلے کے توثیق کی۔ کئی ماہ و برس پابند سلاسل رہنے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ تو کہتے ہیں بھٹو زندہ ہے تو پیدائش کا دن مبارک ہو بھٹو صاحب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کے قتل کیس کی تحقیقات جاریکراچی : سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین آفندی قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے ، واردات کے مقام کی جیو فینسنگ مکمل کرلی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ مدرسة الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کے قتل کامقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ مدرسة الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کے قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمہ زین آفندی کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی کے پوتے ڈکیتی مزاحمت پر قتل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی کے پوتے ڈکیتی مزاحمت پر قتل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ مدرسۃ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے کا قتلواقعے میں ملوث ملزمان کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں، ملزمان شلوار قمیض اور جوگرز پہنے تھے اور گھر کے باہر کار سے اترے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ -ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »